ہے تو سہی، ایک لڑکی ہے لیکن اپنے آپ کو لڑکا ظاہر کر کے ہیرا پھیریاں کر رہی ہے۔ اس کا اصل نام ناعمہ ہے۔
کس کی ٹوپی کس کے کے سر رکھ دی آپ نے سر جی ؟؟؟؟؟؟؟؟ ناعمہ عزیز ہے وہ۔۔۔۔ ۔۔۔ ۔ خود کو لڑکا بتاتا ہے مگر نام کا صیغہ تو مؤنث ہی ہے۔۔۔۔
او لکھنے میں تو کوئی بھی کوئی بھی صیغہ استعمال کرسکتا ہے ۔ یہ تو کوئی جرم نہیں
ہے تو سہی، ایک لڑکی ہے لیکن اپنے آپ کو لڑکا ظاہر کر کے ہیرا پھیریاں کر رہی ہے۔ اس کا اصل نام ناعمہ ہے۔
سر جی پہلے کیس پر کام جاری ہے امید ہے آپریشن سے بات بن جائے گی نہیں تو لتریشن تو ہے ہیپپو جی ذرا اس بندے کا پتہ کریں کہ اس کی وردی اصلی ہے کہ جعلی وردی پہن کر دھونس دھندلی کر ریا ہے۔
ٹھیک اے دلشاد صیب ہن سانوں چیک کرن دی لوڑ وی پئے گئی توانوں ۔ او ابھی کچھ دن پہلے پاکستان آیا ہوں ۔ نویں نویں تقرری ہوئی ہے ۔ محکمے میں کھپ پے گئی ہے اور آپ ابھی تک وہیں اڑے ہوئے ہو۔۔۔۔؟ ہیں یعنی ساڈے تے شک ۔۔۔؟ کوئی گل نئیں مل لوو فیر دساں گے ۔ آہوپپو جی ذرا اس بندے کا پتہ کریں کہ اس کی وردی اصلی ہے کہ جعلی وردی پہن کر دھونس دھندلی کر ریا ہے۔
ہے تو سہی، ایک لڑکی ہے لیکن اپنے آپ کو لڑکا ظاہر کر کے ہیرا پھیریاں کر رہی ہے۔ اس کا اصل نام ناعمہ ہے۔