تھانہ اردو محفل ( 2 )

پپو

محفلین
لیں سر جی ہم تو ایسے ہی ڈر رہے تھے ""تے فیر پالو لمیاں انوں تھانے وچ کیہ کرن آیا وے":"
 

شمشاد

لائبریرین
کوتوال صاحب۔۔۔۔سمجھ تو وہ آپ سے لیں گے جب اوپر سے دھڑادھڑ فون آئیں گے آپ کو۔۔۔۔ ۔ آپ مجھے جانتے نہیں ابھی۔۔۔۔ ۔ جبھی ایسا کہہ رہے ہیں

ہاہاہاہا جب میں کسی کو لمیاں پا لیتا ہوں، تو پھر فون سُنا ہی نہیں کرتا۔
 

شمشاد

لائبریرین
اوپر کون ہے؟ مجھے بتاؤ میں خود ہی اسے خبر کر دیتا ہوں۔

فکر نہ کرو، یہاں سب ہی حصے دار ہیں، سب کی منتھلیاں لگی ہوئی ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
لگوا دیں لیکن ذرا خیال رکھیں کہ بندے نے داڑھی رکھی ہوئی ہے۔ ہم پولیس والے ہیں تو کیا ہوا، داڑھی کا احترام تو کرنا ہی پڑے گا۔
 
Top