شمشاد
لائبریرین
یہی تو بات ہے آپی، وہ نادان سمجھتا ہی نہیںیہ غلط فہمیاں ہی اس دنیا میں صدیوں سے جاری تمام جنگ و جدل کا باعث ہوتی ہیں۔آپس میں دور کر لینا چاہیے ۔رپٹ کی نوبت ہی نہیں آنا چاہیے۔
تنازعات میں بہتر ہے صلح کر لینا!!
نئے گلے تو غلط فہمیاں بڑھاتے ہیں
اگر ہے کوئی شکایت تو مل کے بات کرو
مراسلے تو غلط فہمیاں بڑھاتے ہیں!!!!!!!
کیونکر اس تک پہنچاؤں بات، وہ سنتا ہی نہیں