اس لڑی میں اعلان سے کام نہیں چلتا، لاٹھی چارج کرنا پڑتا ہے!!!خلیل بھائی یہ اعلان ادھر سیاست والی لڑی میں بھی کریں۔
لاٹھی چارج کے لیے نفری تو تھانے سے لے سکتے ہیں، لیکن اعلان وہاں ضرور کریں تاکہ لاٹھی چارج کا جواز پیدا ہو سکے۔اس لڑی میں اعلان سے کام نہیں چلتا، لاٹھی چارج کرنا پڑتا ہے!!!
بہت بہترینتھانہ نوٹس بورڈ
اردو محفل کے شہری غیر ضروری کراس اور غیر متفق کے ٹیگ کے استعمال میں احتیاط برتیں اور امن و امان کی صورتحال کو بگڑنے نہ دیں۔
اعلان ختم ہوا
بھیا اور آنسو گیس بھی ۔۔۔اس لڑی میں اعلان سے کام نہیں چلتا، لاٹھی چارج کرنا پڑتا ہے!!!
وہاں اس نوٹس کا کوئی نوٹس نہیں لے گا۔بہت بہترین
بھیا یہ اعلان سیاست والی لڑی میں بہت ضروری ہے۔
جو پہلے سے اپنی خودی سے قید ہو گیا ہو وہ کیا فرار ہو گااس کا مطلب ہے کہ تم فرار ہونے کی کوشش کر رہی ہو۔
اچھا جیاب اسےخودی سے نکال کر حوالات میں قید کرنا ہے ناں۔