تھانہ اردو محفل

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
ذرا یہ بھی تو دیکھیں کہ 1950 سے اب تک مہنگائی کہاں کی کہاں جا پہنچی ہے اور پولیس کی تنخواہوں کے سکیل وہی رکھے ہوئے ہیں تو پولیس والے بیچارے کیا کریں؟
 

ف۔قدوسی

محفلین
ذرا یہ بھی تو دیکھیں کہ 1950 سے اب تک مہنگائی کہاں کی کہاں جا پہنچی ہے اور پولیس کی تنخواہوں کے سکیل وہی رکھے ہوئے ہیں تو پولیس والے بیچارے کیا کریں؟
تو زرداری کو کہئے ہماری جیب کیوں خالی کررہے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ان کو مومنہ کہ سکتے ہیں
نہیں مؤمن ۔۔۔۔۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
مومن کا لفظ مرد کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ عورت کے لیے مومنہ ہے جیسا کہ عبد اللہ نے کہا ہے۔
 

ف۔قدوسی

محفلین

ف۔قدوسی

محفلین

عسکری

معطل
بلیاں مجھے بہت بری لگتی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہمارے گھر میں بھی ایک ہے ۔۔۔۔۔۔۔ بڑے نخروں والی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔

تو کیا مجھے اچھی لگتی ہیں اور بیت سی ہیں میرے پاس۔سفید کالی بھوری اور مکس کلر کی۔ابھی ابھی سفید بلی اور اس کی 3 بچوں نے کالی بلی پر بوجہ ایک ھڈی حملہ کیا تھا۔:grin:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top