تھانہ اردو محفل

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ف۔قدوسی

محفلین
:rollingonthefloor: ۔۔۔۔۔۔۔۔ واؤ آپکی بات بھی اچھی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پر میرے ڈائلوگ میرے ساتھ ہی اچھے لگتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :cool2:
 

شمشاد

لائبریرین
وہ آ گئے ناں تو انہوں تم دونوں کو حوالات میں بند کر دینا ہے۔ اس لیے میرا مشورہ ہے کہ ان کے آنے سے پہلے پہلے ہی کھسک لو۔
 

شمشاد

لائبریرین
تھانے والے تو اپنے کام پر گئے ہوئے ہیں، اپنے اپنے وقت پر واپس بھی آتے رہیں گے۔

آنے دو پپو بھائی کو، تم دونوں کی مخبری کرواتا ہوں۔
 

عسکری

معطل
ہم تو بچے ہیں ہم کھیلیں گے جہاں جگہ ملے گی اب یہ تھانہ ہو یا ہسپتال ہمارا کیا۔پپو اور ڈھیلو سے کون ڈرتا ہے بچوں پر کیس درج نہیں ہوتے
 

شمشاد

لائبریرین
کاکا ابھی بھی سمجھا رہا ہوں، اگر شاہ جی آ گئے تو مرغا مرغی بنا دیں گے، بہت سخت قسم کے حولدار ہیں۔
 

عسکری

معطل
ہم بچے ہیں چاچو ہم سے تو وہ بھی بھاگ گیا جس سے دنیا بھاگتی ہے۔اور اگر بچے سعودیہ کے ہوں تو بس پھر کچھ نا کہنے میں عافیت
 

شمشاد

لائبریرین
مجھے تو تم بھی اسی کے بھائی بند لگتے ہو۔ لیکن یاد رکھو کہ یہ بھی تھانہ ہے اور وہ بھی پاکستانی پولیس کا۔ یہاں "اس" کو پکڑ کر حوالات میں بند کر دیں گے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top