بہت شکریہ شمشاد بھائی آپ نے میرا لیے کوشش جارہی رکھیچاند بابو ایسی بددعا تو نہ دیں کہ میں الیکشن لڑوں۔
میں تو پپو جی کو ڈھونڈھنے گیا ہوا تھا۔
سچ بتائوں تو واقعی ایجنسی کا بندہ ہوں اور میری ڈیوٹی آپ کی جاسوسی لگائی گئی ہے ۔ پپو صاحب اب بچ کے رہئے گا۔لو جی چھیدا مخبر بڑی لمبی چھٹی گزرانے کے بعد ایک بار پھر حاضر ہے یہ کچھ نئے چہرے تھانے میں نظر آ رہے ہیں یہ زین زیڈ ایف اور خورشید آزاد یہ کہیں ایجنسیوں کے بندے تو نہیں یا پھر محکمہ انٹی کرپشن کے لوگ ذرا تھانے کی راز کی باتیں ابھی اوپن ڈسکس نہ کی جائیں تب تک میں ان کا اتہ پتہ لگاتا ہوں
کبھی کبھی کوئی خاص معلومات حاصل کرنے کے لیے جھوٹی معطلی یا بر خاستگی عمل میں لائی جاتی ہے یہ محکمہ کے اندر کی بات ہوتی ہے اس لیے آپ سے یہ بات راز تھیمگر آپ کون؟ آپ تو برطرف کیا گیا تھا ۔
سچ بتائوں تو واقعی ایجنسی کا بندہ ہوں اور میری ڈیوٹی آپ کی جاسوسی لگائی گئی ہے ۔ پپو صاحب اب بچ کے رہئے گا۔