پپو
محفلین
بہت شکریہ طالوت بھائی اگر آپ بھی پنجابی ہیں تو یہ اور اچھی بات ہے اگر آپ شدید مایوسی کے باجود اپنا حصہ بخوبی ڈال رہے ہیں تو بہت اچھی بات ہے بس مجھے آپکو یہیں لانا تھا آپ کا عمل آپ کی بات کی نفی کرتا ہے یعنی آپ مایوس نہیں ہے بندہ جب مایوس ہوتا ہے تو عمل چھوڑ دیتا ہے اور آپ تو ماشااللہ عملی حصہ ڈال رہے ہیں مطلب آپ سمجھ بھی رہے ہیں اور عملی طور پر فعال ہو کر سمجھا بھی رہے ہیں ہمارا دین ہمیں مایوس ہونے اور مایوسی پھیلانے روکتا ہے ''اور اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہونا ''القرانآپ حلالی من کے ساتھ کوئی قابل عمل تجویز دیں یا کوئی اپنا عمل درج کریں رہنمائی کی خاطر ۔۔۔۔۔۔
خالی خولی بڑھکیں اور ملی نعروں کا کیا فائدہ ۔۔۔۔۔۔۔
حجتیں کرنے کی عادت نہیں کہ شدید مایوسی کے باوجود بھی اپنا حصہ میں بخوبی ڈال رہا ہوں اور الحمدللہ اس پر خاصا مطمئن بھی ہوں
پنجابی میری مادری زبان ہے اس کو میں خاصا سمجھتا ہوں اور "سمجھانا" بھی خوب سمجھتا ہوں
وسلام
میری کسی بات سے آپ کو دکھ ہوا ہے تو میں معذرت چاہتا ہوں میرا ہرگز وہ مطلب نہیں ہو سکتا جو آپ نے لیا بہت شکریہ طالوت بھائی کیا معلوم زندگی میں کبھی ملاقات ہوتی بھی ہے کہ نہیں تو پھر کیوں باتوں سے دل دور کر لیں