تھانہ اردو محفل

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زین

لائبریرین
وڈے سرکار ہماری بات نہیں ٹالتے اسلیے زیادہ غیر حاضر رہنے والے عملے کا نئی چوکی پر تبادلہ کردیا جائے گا ۔
 

شمشاد

لائبریرین
ویسے ایک مزے کی بات بتاؤں، یہ وڈے سرکار اسی علاقے کے رہنے والے ہیں، اس لیے یہاں ہماری ہی مانی جائے گی۔
 

زین

لائبریرین
مزے کی بات یہ ہے کہ وڈے سرکار کا کسی کو پتہ نہیں کہاں رہنے والے ۔

اور یہ تو وقت ہی بتائے گا کہ کس کی بات مانیں گے ۔
ٌ:)
 

شمشاد

لائبریرین
بچپن کی عادتیں اب وہ بڑھاپے میں کیا بدلیں گی۔ وہ بچپن سے ہی لسی پینے کی شوقین ہیں۔
 

چاند بابو

محفلین
لو بھئی سب بھاگ جاؤ اگر جان کی امان چاہتے ہو کیونکہ ہم نے تو سب سے وڈی سرکار یعنی زر۔داری سے بات پکی کر لی ہے اب کوئی مائی کا لال ہمارا بال بھی باکا نہیں کر سکتا ہے۔

کیوں بھئی بڑی سرکار والے صاحب اب کیا ارادے ہیں تمہارے کیا اپنی مرضی سے جاؤ گے کہ کسی کھاتے میں ڈال کر پلس مقابلہ ہی کر دیں۔
 

زین

لائبریرین
بھائی آپ تینوں حضرات اپنی خیر منائیےےے کیونکہ زرد۔آری خود وڈے سرکاری جی کے فرمانبردار ہے ۔
:)
 

شمشاد

لائبریرین
خزانے زرد-آری کے پاس کم ہیں کیا، اب تو بی بی کا بھی ترکہ ملا ہو گا، تو کیا لالچ میں کمی آ گئی ہے کیا۔ ابھی بھی اور کی ہوس ہے۔
 

زین

لائبریرین
اجی ۔ زر۔داری کی تو بات ہی کچھ اور ہے اور وڈے سرکار جی کا تو مقصد کچھ اور ہی ہے ۔
 

زین

لائبریرین
جو بھی ہے ےےےےےےے وڈے سرکار جی نے ہمیں گرین سگنل دیدیاہے ۔ تھانے دار کی کرسی پر براجمان رہنے کے لیے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top