تھانہ اردو محفل

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
یہ تھانے میں پھر وہی باتیں، ارے یہ تھانیدار صاب بھی معلوم نہیں سینما سے باہر کیوں نہیں نکلتے۔
لگتا ہے تھانیدارنی جی کو اطلادینی پڑے گی۔
 

شمشاد

لائبریرین
ہیں :eek: مجھ پر گئے ہیں، لیکن میں نے کبھی فلم نہیں دیکھی اور نہ ہی کبھی سینما گیا ہوں۔
 

عسکری

معطل
نہیں ایسا نہیں میں بیوی کے بغیر بھی مزے مزے کے کھانے کھاتا ہوں ۔پر آج مجھے آخری وارننگ ملی گھر سے کہ شادی کا ٹائم بتاؤں اب میں سوچ رہا ہوں کیسے اس کو مسئلہ کشمیر کی طرح لٹکاؤں۔اور زیادہ سے زیادہ ٹائم خراب کروں اس میں۔
 

شمشاد

لائبریرین
بکرے کی ماں کب تک خیر منائے گی؟ آخر کو ایک دن چُھری کے نیچے آنا ہی ہے۔ آج نہیں تو کل سہی۔
 

ف۔قدوسی

محفلین
نہیں ایسا نہیں میں بیوی کے بغیر بھی مزے مزے کے کھانے کھاتا ہوں ۔پر آج مجھے آخری وارننگ ملی گھر سے کہ شادی کا ٹائم بتاؤں اب میں سوچ رہا ہوں کیسے اس کو مسئلہ کشمیر کی طرح لٹکاؤں۔اور زیادہ سے زیادہ ٹائم خراب کروں اس میں۔
مبارک ہو آپ بھی قربانی کا بکرا بننے والے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :rollingonthefloor: ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

ف۔قدوسی

محفلین
مبارک ہو ۔۔۔۔ :rollingonthefloor: ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کب ہے؟ لگتا ہے آپ کے دھاگے "شادی خانہ بربادی" کو پھولوں سے سجانے کا وقت آگیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top