تھانہ اردو محفل

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

چاند بابو

محفلین
سلام جناباں، کیسے ہیں اپنے پلسئے بھائی،
بہت عرصے بعد چکر لگا تو سوچا کہ سلام دعا کرلیں، شاید کسی وقت کوئی کام ہی پڑ جائے، ویسے بزرگ تو پلسیوں کی دوستی اور دشمنی دونوں کو اچھا نہیں سمجھتے۔
السلام علیکم
راجہ بھیا کیسے ہیں آپ کہاں گم ہیں بہت عرصے بعد نظر آئے ہیں۔ بزرگوں کی ہر بات بھی درست نہیں ہوتی ہے آپ آیئے اور اسے اپنا گھر ہی سمجھیئے جب دل چاہے آ جایئے گا ہاں آتے ہوئے ہماری بھابھی کے ہاتھ کا بنا دیسی مرغ اور دیسی گھی کے پراٹھے لے آیئے گا۔

مہمان خانے کے لوازمات پورے کروا لیں۔

جی حضور تمام لوازمات پورے ہیں‌بس آپ کی کمی ہے آیئے تشریف لایئے۔
عجیب پولیس والے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مہمانوں کو اندر کرتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

جی تو کیا کوئی اور بھی ہے جو مہمانوں کو بھی اندر کرتا ہے بھئی یہ صرف پلس والے ہیں کرتے ہیں اور جب یہی ایسا کام کرتے ہیں تو عجیب کیسا؟
 

ف۔قدوسی

محفلین
جی تو کیا کوئی اور بھی ہے جو مہمانوں کو بھی اندر کرتا ہے بھئی یہ صرف پلس والے ہیں کرتے ہیں اور جب یہی ایسا کام کرتے ہیں تو عجیب کیسا؟
ہاں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں تو بھول ہی گئ تھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہ یہ کام آپ جیسے پولیس والے کرتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔
 

عسکری

معطل
پولس والے اوہ میری توبہ اور یہ بی بی فاطمہ تو کیوں روز روز تھانے آتی ہے یہ اچھی جگہ نہیں چلو کہیں اور چل کے بیٹھتے ہیں۔
 

ف۔قدوسی

محفلین
چرس کے چکر میں :eek: ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سیگریٹ جوا وغیرہ نہیں چرس :eek: ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں معصوم بھولی بھولی بچی چرس کو دور سے بھی نہیں دیکھا آپ مجھے چرس کے چکر میں اندر کرنے کا کہہ رہے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

چاند بابو

محفلین
ارے میرا ایک پیغام یہاں موجود نہیں ہے کیا ہوا کسی کو برا لگا کیا؟؟؟؟؟؟؟؟؟
شمشاد بھیا پتہ کر کے بتا دیجئے پلیز
 
سلام شمشاد بھائی، میرے ساتھ ایسی باتاں تو نہ کریں، آپ کو معلوم ہے کہ میں دینے دلوانے والی پارٹی نہیں ہوں بلکہ سفارش سے ہی کام نکلوا لیتا ہوں، یہ تو آپ میری برخورداری سمجھیں کہ میں بقلم خود تشریف آور ہوں، ورنہ اپنے سالا ساب کو بھجوادیتا تو آپ سمجتے کہ ہم پر افسران بالا کا چھاپا پڑھ گیا ہے۔
 
میں نے کہا کہ وہ سری لنکن ٹیم پر حملہ کرنے والوں کا کچھ پتا چلا؟ وہ جائے وقوعہ بھی تو آپ کی ہی ذیل میں آتا ہے۔ ذرا لین دین کے ساتھ سیکیوریٹی کی خبر بھی تو رکھا کریں۔
 

شمشاد

لائبریرین
ارے بھائی وہ ہیں ناں ایلیٹ فورس والے، ایسے کاموں کے لیے وہی ہوتے ہیں۔ ہم تو بس ڈنڈا لیکر شام میں ذرا راؤنڈ مار آتے ہیں اور بس۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top