تھری گوسپ کارنر ۔۔۔:) :) :)

فارقلیط رحمانی

لائبریرین
فریاد ہے! فریاد ہے!​
منتظمین سے فریاد ہے، محفلین سے فریاد ہے۔​
عینی بٹیا کو کوئی بتلائو کہ ہم بتلائیں کیا؟​
ہائے افسوس ! صد افسوس !​
مزاحیہ! ارے مزاحیہ کی ریٹنگ !​
وہ بھی ہماری نہایت ہی سنجیدہ اصلاح کو!​
عینی نے ہم پر ظلم کیا!​
ظلم ہی نہیں بڑا ظلم کیا۔​
بڑا ظلم کیا! ہماری اصلاح کو مزاحیہ کی ریٹینگ دے کر!​
اس سے تو بہتر ہوتا وہ ہمیں دو چار، دس - بیس کراس ہی دے دیتی۔​
اب آپ ہی بتائیے کہ یہ ظلم نہیں تو اور کیا ہے۔​
ہم تو شفقت و محبت سے بچی کو یہ سمجھانے کی کوشش کر رہے ہیں​
کہ بیٹی اپنی تہذیب و ثقافت کی شناخت کے ساتھ!​
اپنے ما فی الضمیر کے اظہار کے وسیلے کے ساتھ​
مزاقمذاقبند کیجیے اور سنجیدگی کے ساتھ​
جب بولیے اردو ہی بولیے، جب لکھیے اردو ہی لکھیے۔​
یہ چوں چوں کا مربہ کیوں؟​
یہ اینگلو اردو کا مرکب ہی کیوں؟​
کیا منتظمین اس سلسلے میں ہماری فریاد سنیں گے؟​
کیا محفلین میں سے کوئی اس بچی کو اتنی سی بات سمجھائے گا؟​
 
عینی شاہ

محفلین

جی بلکل انکل آپکا شکریہ ۔۔میں کوشش کرتی تو ہوں ٹھیک لکھنے کی :)
 
فارقلیط رحمانی

لائبریرین
جی بلکل انکل آپکا شکریہ ۔۔میں کوشش کرتی تو ہوں ٹھیک لکھنے کی :)
بیٹی آپ کے اس جواب سے ہمیں تسلی تبھی ہوگی جب آپ اپنی مزاحیہ کی ریٹنگ واپس لے لیں گی۔
تبھی ہم سمجھیں گے کہ عینی بٹیا اپنی مادری زبان، قومی زبان، اپنی تہذیب کے تئیں واقعی سنجیدہ ہیں۔
 
عینی شاہ

محفلین
بیٹی آپ کے اس جواب سے ہمیں تسلی تبھی ہوگی جب آپ اپنی مزاحیہ کی ریٹنگ واپس لے لیں گی۔
تبھی ہم سمجھیں گے کہ عینی بٹیا اپنی مادری زبان، قومی زبان، اپنی تہذیب کے تئیں واقعی سنجیدہ ہیں۔
جی اچھا انکل وہ مجھے ہنسی اس لیئے آئی تھی کہ دوسری دفعہ تھریڈ بنانے کی کوشش کی اور اس میں بھی غلطیاں اتنی ساری :):) میں واپس لے لیتی ہوں وہ ریٹینگ:)
 
مقدس

لائبریرین
فریاد ہے! فریاد ہے!
منتظمین سے فریاد ہے، محفلین سے فریاد ہے۔
عینی بٹیا کو کوئی بتلائو کہ ہم بتلائیں کیا؟
ہائے افسوس ! صد افسوس !
مزاحیہ! ارے مزاحیہ کی ریٹنگ !
وہ بھی ہماری نہایت ہی سنجیدہ اصلاح کو!
عینی نے ہم پر ظلم کیا!
ظلم ہی نہیں بڑا ظلم کیا۔
بڑا ظلم کیا! ہماری اصلاح کو مزاحیہ کی ریٹینگ دے کر!
اس سے تو بہتر ہوتا وہ ہمیں دو چار، دس - بیس کراس ہی دے دیتی۔
اب آپ ہی بتائیے کہ یہ ظلم نہیں تو اور کیا ہے۔
ہم تو شفقت و محبت سے بچی کو یہ سمجھانے کی کوشش کر رہے ہیں
کہ بیٹی اپنی تہذیب و ثقافت کی شناخت کے ساتھ!
اپنے ما فی الضمیر کے اظہار کے وسیلے کے ساتھ
مزاق مذاق بند کیجیے اور سنجیدگی کے ساتھ
جب بولیے اردو ہی بولیے، جب لکھیے اردو ہی لکھیے۔
یہ چوں چوں کا مربہ کیوں؟
یہ اینگلو اردو کا مرکب ہی کیوں؟
کیا منتظمین اس سلسلے میں ہماری فریاد سنیں گے؟
کیا محفلین میں سے کوئی اس بچی کو اتنی سی بات سمجھائے گا؟

مجھے تو عینی کی مکس اردو بہت اچھی لگتی ہے۔۔ آئی جسٹ لو اٹ بھیا :)
 
Top