عینی شاہ
محفلین
تنگ کر رہے ہیں سب ۔۔۔بلکہ نخرے شخرے بھی باباجی بھائی ۔۔آپ ہی شروع کریں ناٌپھر وہی ہوا اصل موضوع غائب ہوگیا
تنگ کر رہے ہیں سب ۔۔۔بلکہ نخرے شخرے بھی باباجی بھائی ۔۔آپ ہی شروع کریں ناٌپھر وہی ہوا اصل موضوع غائب ہوگیا
ہم ڈرتے ورتے نہیں بچُوآئی ایم ٹو گڈ ۔۔۔ اور تم نے بھی لکھنا ہے یہاں ورنہ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ شکایت لگا دوں گی
مانو بلی میں تھوڑا مصروف ہوں دفتر میںتنگ کر رہے ہیں سب ۔۔۔ بلکہ نخرے شخرے بھی باباجی بھائی ۔۔آپ ہی شروع کریں نا
ہیں بھیاٌپھر وہی ہوا اصل موضوع غائب ہوگیا
اوکے نہ ڈرو ۔۔وہ تو صرف میرے لیئے ڈڑنا فرض تمہارے لیے ضروری نہیںہم ڈرتے ورتے نہیں بچُو
ہی ہی ہی ہی
ویسے لکھنا کیا ہے
مانو بلی میں تھوڑا مصروف ہوں دفتر میں
جیسے ہی کام سے فارغ ہوجاؤں گا
پھر یہاں لکھوں گا لازمی
کون سے سوالوں کے عینی مینی شینیاوکے نہ ڈرو ۔۔وہ تو صرف میرے لیئے ڈڑنا فرض تمہارے لیے ضروری نہیں
سوالوں کے جواب دینے ہے
وہ جو پیج ون پر ہیں ۔۔۔مقدس کی بچی دال دال کچی پکیکون سے سوالوں کے عینی مینی شینی
اوو اچھا اچھاوہ جو پیج ون پر ہیں ۔۔۔ مقدس کی بچی دال دال کچی پکی
تھینکس گاڈ سمجھ ا گیااوو اچھا اچھا
ویری گڈ آنسر کیئے ہیں عائشہ ۔۔۔تبصرے مینز کمنٹس۔۔۔ویسے تو یہ ٹف جاب ہے بتانا کہ کس تھریڈ میں اپنے کیئے جانے والے کمنٹس آپکو اچھے لگے ۔۔۔ آپ کمنٹس نہ لکھیں تھریڈز کے نیم لکھ دیں جسٹ تھری تھریڈز کے نیم جسکے کمنٹس آپکو اچھے لگے ۔۔۔اپنے کمنٹس ٹھیک ہے ناسوال نمبر1: محفل کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار تین لائنوں میں کریں۔
اردو محفل فورم پہلا اردو فورم تھا جو میں نے جوائن کیا اور آخری بھی۔۔ کیوں کہ اس کے بعد کسی اور فورم کو جوائن کرنے کی ضرورت ہی نہیں رہی۔ یہاں سب بہنا بھیا لوگ اتنے اچھے کہ کبھی مجھے اجنبیت کا احساس نہیں ہوتا۔ محفل کی وجہ سے ہی مجھے اتنے پیارے بہن بھائی ملے اور چاچو اور انکلز ملے۔ مزید پڑھنے کے لیے چچا جان کا جواب دیکھیں۔
سوال نمبر 2: محفل میں آپ کے تین پسندیدہ ممبرز کون سے ہیں؟ میل فیمیلز الگ الگ بھی بتا سکتے ہیں۔
تین کوئی نہیں بتانے والے میں۔۔میرے تو اتنے سارے فیورٹ ہیں اور میل فیملیز بھی نہیں ہیں وہ میرے بہنا بھیا اور چاچو لوگ ہیں۔
سوال نمبر3: محفل کے تین پسندیدہ گوشے کون سے ہیں جہاں آپکو جانا اچھا لگتا ہے؟
اممم تصویروں والا سکشن تعبیر آپی کی وجہ سے وہاں جاتی تھی
کھیل ہی کھیل میں وہاں مزے مزے کے تھریڈز ہوتے ہیں
لائبریری سیکشن کیوں کہ وہاں ہم مل کرتے تھے۔
سول نمبر 4: محفل پر کیئے گئےآپ کے تین پسندیدہ تبصرے کون سے ہیں؟
تبصرے کسی کے یا میرے اپنے عینی؟
سوال مشکل لگ رہا ہے
سوال نمبر5: محفل پر موجود آپ کے تین پسندیدہ ریٹنگز کونسی ہیں؟
دوستانہ، پسند ، زبردست
کیسا آئیڈیا ہے ۔۔؟؟؟ ہے نا زبردست
زبردست
ادھر ہی ہوں۔۔۔ مجھے پتا لگ گیا تھا کہ مانو کیوں غائب ہوئی ہے۔۔ اس لیے بلایا فوراً فوراًآ گئی آگئی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔اب اپ کدر غائب ہیں
اصلاحی بھائی اللہ کا بڑا کرم ہے۔۔ اور سب خیر خیریت ہے۔۔ آپ سنائیں۔۔۔ کیسے مزاج ہیں۔۔۔کیسے ہیں نیرنگ خیال بھائی کافی دن ہو گئے آپ سے ملے ہوئے اور بتائیے؟؟