تھر کا صحرا

زبیر مرزا

محفلین
تھر کا نام ذہن میں آتے ہی سونے کی رنگت والی ریت ، اُونٹوں کے قافلے اور کھجور کے درخت
نگاہوں میں گھومنے لگتے ہیں- سورج کے تابانی اور تھر کی شائیں شائیں کرتی ریت دل کو اُداسی اور روح کو نغمگی عطاکرتی ہے-
یہ جسم تو دشت کا ہمزاد ہے شاید​
کچھ ریت نگاہوں میں، کچھ دل میں بھری ہے​
091118112419-large.jpg
 

تعبیر

محفلین
جزاک اللہ زحال خوش رہیے لیکن کچھ تصاویر نظر نہیں آ رہیں اور پلیز ہو سکے تو انکے گھر ضرور پوسٹ کریں مجھے بہت پسند ہیں۔
ایک اور خاص بات تھر کی خواتین جو چوڑیاں پہنتی ہیں سفید رنگ کی وہ ایک طرح سے ان کی پہچان ہے کہ ان میں کون شادی شدہ ہے اور کون کنواری۔اگر تو چوڑیاں صرف کلائی تک ہوں تو وہ غیر شادی شدہ ہیں اور اگر چوڑیاں کلائی سے اوپر تک تو وہ شادی شدہ ہیں
 
Top