تھر کا صحرا

تعبیر

محفلین
جی ماروی کا تعلق یہیں سے تھا۔ عمرکوٹ کا نام اسی عمر کے نام پر ہے۔ عمرکوٹ سے ہی ریگستان کا آغاز ہوتا ہے۔
ہم اسی UK یعنی UmerKot کے پڑھے ہوئے ہیں :) اور تصاویر تو یقیناً ہوں گی لیکن اس زمانے میں ڈیجیٹل کیمرے نہیں ہوتے تھے لہٰذا پرنٹڈ شکل میں کہیں سامان میں مل جائیں گی۔

ہاہاہا @ یو کے جبکہ ہم یو کے کا مطلب الٹی کھوپڑی لیتے ہیں :p
تو کیا ہم وہ تصاویر دیکھ سکتے ہیں؟؟؟
صحرا میں ایک عجیب کشش ہے مجھے تو انڈیا کا راجستان بھی جنون کی حد تک پسند ہے
 

فاتح

لائبریرین
ہاہاہا @ یو کے جبکہ ہم یو کے کا مطلب الٹی کھوپڑی لیتے ہیں :p
تو کیا ہم وہ تصاویر دیکھ سکتے ہیں؟؟؟
صحرا میں ایک عجیب کشش ہے مجھے تو انڈیا کا راجستان بھی جنون کی حد تک پسند ہے
تلاش کرتا ہوں اگر کہیں سے مل گئیں۔۔۔ فلکر پر تلاش کیا تو کسی نے تھرپارکر سندھ کی یہ البم اپلوڈ کی ہوئی ہے۔۔۔ زحال مرزا چاہیں تو اس البم سے "اوریجنل" ریزولیشن کی تصاویر یہاں کاپی کر سکتے ہیں۔
یہ تھر کا صحرا ہی ہے جو انڈیا کے صوبہ راجھستان اور پاکستان کے صوبہ سندھ میں پھیلا ہوا ہے اور مجموعی طور پر دنیا کا نواں سب سے بڑا صحرا مانا جاتا ہے۔
5588391682_13e0c4d498_o.jpg
 
Top