انس معین
محفلین
میرا گاوں ضلع لیہ میں ہے جوکہ صحرائے تھل کا حصہ ہے ۔ یہ علاقہ نہ تو مکمل تو پر صحرائی علاقہ ہے اور نہ ہی سر سبز ۔ چونکہ یہ علاقہ ملتان کے بلکل قریب ہے تو گرمی بھی انتہا کی ہوتی ہے ۔ کچھ عرصہ پہلے کی تصاویر احباب کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں ۔
یہ تصاویر آباد زمینوں کی ہے ۔۔ اسی مراسلے میں مزید تصاویر بھی لگاوں گا
زیادہ تر تصاویر سردیوں کی ہیں اور ہمارے ہاں سردیوں کا نام ہی بہار ہے ۔۔
یہ تصاویر آباد زمینوں کی ہے ۔۔ اسی مراسلے میں مزید تصاویر بھی لگاوں گا
زیادہ تر تصاویر سردیوں کی ہیں اور ہمارے ہاں سردیوں کا نام ہی بہار ہے ۔۔
آخری تدوین: