انس معین
محفلین
نہیں وہ علاقے کی مرغیاں بھگا کر کر لے جاتے ہیں رات کو ۔گیدڑ بے چارہ کا شکار کرکے کیا کرتے ہیں؟؟؟
ہوٹلوں میں گوشت کی سپلائی کا بزنس بھی ہے کیا؟؟؟
نہیں وہ علاقے کی مرغیاں بھگا کر کر لے جاتے ہیں رات کو ۔گیدڑ بے چارہ کا شکار کرکے کیا کرتے ہیں؟؟؟
ہوٹلوں میں گوشت کی سپلائی کا بزنس بھی ہے کیا؟؟؟
تو مرغیوں کے چال چلن پر نظر رکھیے ناں!!!نہیں وہ علاقے کی مرغیاں بھگا کر کر لے جاتے ہیں رات کو ۔
بتی ناں ہو تو چال چلن بھی نظر نہیں آتا ۔تو مرغیوں کے چال چلن پر نظر رکھیے ناں!!!
زبردست۔ عالیشان۔ وغیرہ
آپ کی بات بہت حد تک درست ہے کہ جنگلی جانوروں کا شکار برائے تفریح یا شکار برائے شکار نہیں کرنا چاہیئے۔ گیدڑ شاید چھوٹے جانوروں کے ساتھ ساتھ فصلوں کوبھی نقصان پہنچاتا ہے، پھر بھی جہاں تک ہو سکے بلا وجہ دوسرے جانداروں کو مارنے سے بچنا چاہیئے۔گیدڑ بے چارہ کا شکار کرکے کیا کرتے ہیں؟؟؟
تو اوپر اتنی دیر سے کیا چل رہا ہے؟؟؟ویسے میں بھی جاننا چاہوں گا کہ :’ گیدڑ کا شکار کیوں کیا جاتا ہے ؟اس کی وجہ کیا ہے ؟
جیسے وارث بھائی نے کہا کہ گیدڑ کھیتوں اور چھوٹے جانور جیسے مرغیاں ۔ بھیڑوں اور بکریوں کے بچوں کا شکار کرتے ہیںکئی تصاویر زبردست ہیں ۔لیکن کتوں کے ساتھ کئی لوگوں کے ہونے کا معمہ اس طرح حل ہوا کہ یہ گیدڑ کے شکار کے لیے ہے ۔ ویسے میں بھی جاننا چاہوں گا کہ :’ گیدڑ کا شکار کیوں کیا جاتا ہے ؟اس کی وجہ کیا ہے ؟
گیدڑ سیہی اور خرگوشآپ کی بات بہت حد تک درست ہے کہ جنگلی جانوروں کا شکار برائے تفریح یا شکار برائے شکار نہیں کرنا چاہیئے۔ گیدڑ شاید چھوٹے جانوروں کے ساتھ ساتھ فصلوں کوبھی نقصان پہنچاتا ہے، پھر بھی جہاں تک ہو سکے بلا وجہ دوسرے جانداروں کو مارنے سے بچنا چاہیئے۔
تصویر کھنچوانے کا شوق ایک کو ہی ہے۔
صحرائی جہاز سے تو کام چل جائے گا ناں
صحرا کی کچھ تصاویر ایسی بھی شئر کریں، جس میں صرف صحرا ہو۔فلحال اتنی ہی تھی انشاءاللہ عید پر جاوں گا ۔ تو مذید تصاویر بھی ارسال کروں گا