مجھے وہ مل نہیں رہی جیسے ہی ملتی ہیں میں پوسٹ کر دیتا ہوںصحرا کی کچھ تصاویر ایسی بھی شئر کریں، جس میں صرف صحرا ہو۔
گاؤں کا نام بھی لکھیں اور حدود اربعہ بھی بتائیںمیرا گاوں ضلع لیہ میں ہے جوکہ صحرائے تھل کا حصہ ہے
ہیڈ مست علی چک نمبر ۶۴۴ ٹی ڈی اے ضلع لیہ ۔ حدود اربعہ کے بارے میں کچھ کہہ نہیں سکتا ۔۔گاؤں کا نام بھی لکھیں اور حدود اربعہ بھی بتائیں
ضرور ۔ ضرور ۔
کسی نہر یا ہیڈ کے نزدیک ہے؟ہیڈ مست علی چک نمبر ۶۴۴ ٹی ڈی اے ضلع لیہ ۔ حدود اربعہ کے بارے میں کچھ کہہ نہیں سکتا ۔۔
بلکل ہیڈ مست علی ۔ وہاں کے دربار کے نام سے مشہور ہے ۔۔کسی نہر یا ہیڈ کے نزدیک ہے؟
مست ہیڈ ہے یا علی؟؟؟ہیڈ مست علی
مست علیمست ہیڈ ہے یا علی؟؟؟
پہلے یہ بتائیں ہیڈ کسے کہتے ہیںمست ہیڈ ہے یا علی؟؟؟
ہیڈ ماسٹر کو!!!پہلے یہ بتائیں ہیڈ کسے کہتے ہیں
(آپکے کدو جیسے سر کے علاوہ )
لگتا ہے کہ آپ کا ان کے مولا بخش سے سابقہ پڑتا رہا ہےہیڈ ماسٹر کو!!!
جی ہاں۔۔۔لگتا ہے کہ آپ کا ان کے مولا بخش سے سابقہ پڑتا رہا ہے
دریا یا نہر پر بند باندھ کر ادھر سے مزید نہر یا نہریں نکالی جائیں تو اسے ہیڈ کہتے ہیں جیسے ہیڈ قادر آباد ہیڈ رسول ہیڈ خانکی ہیڈ فقیریاں ہیڈ سلیمانکیہیڈ ماسٹر کو!!!
دریا یا نہر پر جو بند باندھا جاتا ہے تو اسے بند نہیں کہتے کیا؟؟؟دریا یا نہر پر بند باندھ کر ادھر سے مزید نہر یا نہریں نکالی جائیں تو اسے ہیڈ کہتے ہیں جیسے ہیڈ قادر آباد ہیڈ رسول ہیڈ خانکی ہیڈ فقیریاں ہیڈ سلیمانکی
اتنا کہ دینا کافی ہےجی ہاں۔۔۔
ان کے بعد ہیڈ مسٹریس سے بھی سابقہ پڑا۔۔۔
اب یہ نہ پوچھیئے گا کہ ان کی کس چیز سے واسطہ پڑتا رہا!!!