فہد اشرف
محفلین
ہم بھی دیکھیں گےادب دوست بھائی کو دکھانا پڑے گا کہ ہمارے پختون بھائی دنبے سے ذبح ہونے کے بعد کیا سلوک کرتے ہیں!
عربوں کا ستم اس کے سامنے ماند پڑ جائے گا
ہم بھی دیکھیں گےادب دوست بھائی کو دکھانا پڑے گا کہ ہمارے پختون بھائی دنبے سے ذبح ہونے کے بعد کیا سلوک کرتے ہیں!
عربوں کا ستم اس کے سامنے ماند پڑ جائے گا
پرات سے باہر دو ایک پائے ہمیں بھی دکھ رہے ہیںخاکمبدہن، ہمیں تو دو ایک انسانی رانیں بھی دکھائی دے رہی ہیں!
ارے عقل.مند کھانے کا مرتد کہا اسلام کا مرتد کب کہا؟؟بھائی جہاں تک میری ناقص معلومات ہیں اس کے مطابق مذاق میں بھی کسی مسلمان کو کفر یا مرتد منع ہے۔
صرف بتائیں گے ؟ دکھائیں گے نہیں؟
ٹھیک ہے۔پھر بھی احتیاط لازم ہےارے عقل.مند کھانے کا مرتد کہا اسلام کا مرتد کب کہا؟؟
جس کافر نے کہا ہو وہ خود کافر
ضرور!صرف بتائیں گے ؟ دکھائیں گے نہیں؟
بھائی بدر الفاتح. اسلاف کے کھانے کا حسن تو گہنا دیا اب اجداد کے ساتھ بھی دودو ہاتھ؟
مان لیاٹھیک ہے۔پھر بھی احتیاط لازم ہے
سجی تو بلوچوں کی ڈش ہے البتہ لاندی کے بارے میں سوچا جا سکتا ہے!جب دنبے کی سجی بنائی جاتی ہے
ادب دوست بھائی کو دکھانا پڑے گا کہ ہمارے پختون بھائی دنبے سے ذبح ہونے کے بعد کیا سلوک کرتے ہیں!
عربوں کا ستم اس کے سامنے ماند پڑ جائے گا
اسے کھانے کا ایک بہترین حل ہے ۔ وہ یہ کہ
کشمش چُن چُن کے ایک ساتھ کھائی جائے ۔
چاول الگ سے کھائے جائیں ۔
بکرے کی بوٹیاں کیچپ کے ساتھ تناول کی جائیں تاکہ کیچپ کے ذائقے میں زیتون کے تیل کا اثر کم سے کم محسوس ہو ۔
اور بوٹی کے ہر لُقمے کے بعد سیون اپ یا سپرائٹ کا ایک گھونٹ لازمی لیں ۔
اور اگر یہ سب کچھ کرنا مُمکن نہ ہو تو ۔۔۔
ایک طرف بیٹھ کے پیٹ خراب کا بہانہ کر لیں اور دہی کھاتے رہیں
تو پھر بقول عبدالقیوم چوہدری صاحب کبھی آؤ نا خیبر پختونخواہ خوشبو لگا کے. . .اندازہ تو ہے کہ حق تعالیٰ نے اس قوم کی فضیلتیں بھی کسی اور اعتبار سے تخلیق کی ہیں .
کھانا کھانے کا سلیقہ نہیں نادانوں کو
بنی اسرائیل ہونے کا طعنہ دے رہے ہیں. . . دیکھ لو بھائی اور بہنو. . ہمیں پہلے ہی انکی عرب دشمنی پہ یقین تھااندازہ تو ہے کہ حق تعالیٰ نے اس قوم کی فضیلتیں بھی کسی اور اعتبار سے تخلیق کی ہیں .
نکتہ نظر میں فرق تھا نا. ہماری نظر میں نادان آپ اور آپکی نظر میں نادان وہمتفق! یہی کچھ تحریر میں بیان کرنے کی کوشش کی گئی ہے
ہر جگہ حقیقی معنی مراد نہیں ہوتے۔۔۔بھائی جہاں تک میری ناقص معلومات ہیں اس کے مطابق مذاق میں بھی کسی مسلمان کو کفر یا مرتد منع ہے۔
بارہ مسالوں میں گھیر کر چاولوں کے اصل ذائقے کو فراموش کر دینا
یہ آپ کی ذرا نوازی ہے تابش بھائیارے صاحب کیسے نہیں ہے؟
اردو مزاحیہ ادب کا شاہکار ہے.