اَبُو مدین
معطل
بالکل جناب!یہ عنوان ہونا چاہئے تھا؟!
بالکل جناب!یہ عنوان ہونا چاہئے تھا؟!
یہ ایک تحریر کے جواب میں لکھی گئی تحریر ہے غالباً. جو کہ مندی کی تعریف میں لکھی گئی.یہ عنوان ہونا چاہئے تھا؟!
اجی ہماری کیا جرأت کے آپ کے ساتھ سودے بازی کریں آپ بس حکم کیجیے اور لے جائیے جملہ !! پھر چاہے بارہ آنے کا ہو یا سولہ!واہ واہ ..بارہ آنے کا جملہ ہے. . بیچو گے؟
میں نے یہ تحریر فیس بک پر پڑھی ہے۔ جانے کس نے شئیر کیی تھی وہاں۔ شاید کاشف نصیر نے۔۔۔۔مرشد آپ کی خوش خوراکی کے پیشِ نظر آپ کی رائے بھی اہمیت رکھتی ہے.
میرا خیال ہے کہ پنجاب آتے ہیں تو "نذیر" ہوجاتے ہیں جانے کس کو خبردار کرتے ہوں گے۔لیکن وہاں مصنف کا نام 'حسن علی امام' بتایا گیا ہے جب کہ ادب دوست صاحب کا نام میرے ذہن میں 'نذیر صاحب' کی یاد سے گونجتا رہتا ہے
'نذیر' و 'بشیر' ہر دو صورتوں میں ہمارے 'امام' ہیں جیمیرا خیال ہے کہ پنجاب آتے ہیں تو "نذیر" ہوجاتے ہیں جانے کس کو خبردار کرتے ہوں گے۔
لیکن وہاں مصنف کا نام 'حسن علی امام' بتایا گیا ہے جب کہ ادب دوست صاحب کا نام میرے ذہن میں 'نذیر صاحب' کی یاد سے گونجتا رہتا ہے
بڑے ادیب ہمیشہ زیادہ نام رکھتے ہیں۔میرا خیال ہے کہ پنجاب آتے ہیں تو "نذیر" ہوجاتے ہیں جانے کس کو خبردار کرتے ہوں گے۔
اور جو مسائل پیدا ہوتے کہ بھئی یہ نکات تو نذیر کی شاعری سے ہیں۔ اس حسن نے اس کی شاعری کو ہی نثر میں بیان کر دیا۔ اور یہ جو امام ہے۔ اس میں نذیر و حسن کا رنگ نمایاں ہے۔ اپنے عصری ادیبوں سے متاثر رہا ہے۔بڑے ادیب ہمیشہ زیادہ نام رکھتے ہیں۔
ایک جو پیدائش پر رکھ دیا گیا اور ایک ادبی نام۔ اور ادبی میں بھی دو نام۔ ایک شاعر کی حیثیت سے تخلص اور ایک نثر نگار کی حیثیت سے۔
مزید تفصیل ادب دوست بھائی ہی بتا سکتے ہیں۔
بس ابھی آئیں تو "اللہ اکبر" کرتے ہیں۔'نذیر' و 'بشیر' ہر دو صورتوں میں ہمارے 'امام' ہیں جی
چھری چاقو والا یا نیت باندھنے والا؟ ؟بس ابھی آئیں تو "اللہ اکبر" کرتے ہیں۔
بڑے ادیب ہمیشہ زیادہ نام رکھتے ہیں۔
ایک جو پیدائش پر رکھ دیا گیا اور ایک ادبی نام۔ اور ادبی میں بھی دو نام۔ ایک شاعر کی حیثیت سے تخلص اور ایک نثر نگار کی حیثیت سے۔
مزید تفصیل ادب دوست بھائی ہی بتا سکتے ہیں۔
اور جو مسائل پیدا ہوتے کہ بھئی یہ نکات تو نذیر کی شاعری سے ہیں۔ اس حسن نے اس کی شاعری کو ہی نثر میں بیان کر دیا۔ اور یہ جو امام ہے۔ اس میں نذیر و حسن کا رنگ نمایاں ہے۔ اپنے عصری ادیبوں سے متاثر رہا ہے۔
نقادوں کا کام مشکل کر دو۔۔۔۔
آنے دیں ادب دوست بھائی۔۔۔ لیتے ہیں خبر ان کی۔
خود کش دھماکے والا ...چھری چاقو والا یا نیت باندھنے والا؟ ؟
بھری بزم میں راز کی بات کہہ دی .....
ضرورت تجھے اسکی "استاد" کیا تھی ؟