تھیم فوٹوگرافی کھیل تھیم فوٹوگرافی کھیل

سیما علی

لائبریرین
ہاں زیک مکھی بنا کر محفل کی چھت سے چپکا دیتے ہیں زینب نے بتایا ہے ہمیں:( ذرا سر اٹھا کر تو دیکھیں کتنی چسپاں ہیں۔ دیکھا ؟؟؟) بس تو پھر سمجھ جائیں کہ اصلی تصویر کھینچنا ہے یا مکھی بننا ہے؟
آپ اپنی کزن کا پتا بتا دیں زیک کو ویسے
اسجا ہمیں یقین ہے صد فی صد ۔۔۔۔
 
Top