لاریب مرزا
محفلین
تصویر کی تصویر (پینٹنگ یا شخصیات وغیرہ کی تصاویر)
سخت ت ت ت ت ت ت!!ایسی سخت شرائط آپ ہی رکھ سکتی ہیں۔ میں تو تھیم کو وسیع رکھنے کی کوشش کرتا ہوں۔
محفلین میں سے کتنے سکائی سکریپرز کے پاس رہتے ہیں؟ہائی رائز بلڈنگز۔
سکائی سکریپر کی کوئی خاص تعریف ہے کیا ؟ یا بس کوئی "اونچی" عمارت ۔محفلین میں سے کتنے سکائی سکریپرز کے پاس رہتے ہیں؟
کوئی نئی تھیم آرہی ہے کیا؟؟
ان تین میں سے کونسا رکھا جائے؟پھر تھیم کیا ہے اگلہ
تصویر کی تصویر (پینٹنگ یا شخصیات وغیرہ کی تصاویر)
کوئی نئی تھیم آرہی ہے کیا؟؟
جو تھیم چل رہا ہے، پہلے اس میں تو پوسٹ کریںپھر تھیم کیا ہے اگلہ
جس کے ووٹ زیادہ ہوئےان تین میں سے کونسا رکھا جائے؟
کونسی چل رہی ہے۔جو تھیم چل رہا ہے، پہلے اس میں تو پوسٹ کریں
کم لوگوں نے ہی پوسٹ کیا ہے۔ جب تک اگلا تھیم فائنل نہیں ہوتا، اسے جاری سمجھیں۔اس تھیم کا مقرر وقت ختم نہیں ہوا ۔ کیا؟؟
ہائی رائز اور سکائی سکریپرز میں فرق ہے۔محفلین میں سے کتنے سکائی سکریپرز کے پاس رہتے ہیں؟
پچھلے سال 2015 کا تھیم رکھا تھا۔ کیا خیال ہے اس سال کے لئے بھی ایسے تھیم کے بارے میں؟
تھیم فوٹوگرافی کھیل - قسط 62: 2016پچھلے سال 2015 کا تھیم رکھا تھا۔ کیا خیال ہے اس سال کے لئے بھی ایسے تھیم کے بارے میں؟