تو خود ہی کوئی رنگ تجویز کر دیں۔رنگ کوئی آسان سا ہو، کیونکہ میں پارشلی کلربلائنڈ ہوں اور بنیادی رنگ تو نہیں لیکن شیڈز میں مجھے کافی مسئلہ ہوتا ہے
سفید یا نیلا، کہ برف کی وجہ سے مجھے اسی میں سہولت رہے گیتو خود ہی کوئی رنگ تجویز کر دیں۔
نیلا اچھا آئیڈیا ہے۔سفید یا نیلا، کہ برف کی وجہ سے مجھے اسی میں سہولت رہے گی
ملبوسات؟نیلے رنگ پر قسط کا اختتام ہوا۔ اب اگلی بار کے لئے کیا تھیم رکھا جائے؟
اور آئیڈیاز بھی دیں لوگو!ملبوسات؟
نہیں۔ کیونکہ پرائیوسی متائثر ہو سکتی ہےاپنے گھر کے مین ڈور پہ کھڑے ہو کر سامنے سٹریٹ ویو کی تصویر ؟؟
اپنے گھر کے مین ڈور پہ کھڑے ہو کر سامنے سٹریٹ ویو کی تصویر ؟؟
اگر اسے صرف "سڑک" کا تھیم کر دیا جائے تو پرائیویسی کا مسئلہ نہیں ہو گا کہ آپ کہیں بھی کھینچ سکتے ہیں۔نہیں۔ کیونکہ پرائیوسی متائثر ہو سکتی ہے
موسم سبھی کے یہاں یکساں نہیں ہوتے ماہی بٹیا۔ ایسے تجربات پہلے ہو چکے ہیں۔آج کل سردیوں کا موسم ہے، آپ موضوع خزاں یا سرما بھی رکھ سکتے ہیں
اگلی قسط کےے لئ ملبوسات کے بارے میں کیا خیال ہے؟ کیا یہ اچھا رہے گا یا زیادہ پرسنل ہو جائے گا۔ یاد رہے ملبوسات آپ کے ہونا ضروری نہیں البتہ تصویر آپ کی کھینچی ہونا ضروری ہے۔ملبوسات؟
متفققسط 28: سڑک کا اختتام ہوا۔
اگلی قسط کےے لئ ملبوسات کے بارے میں کیا خیال ہے؟ کیا یہ اچھا رہے گا یا زیادہ پرسنل ہو جائے گا۔ یاد رہے ملبوسات آپ کے ہونا ضروری نہیں البتہ تصویر آپ کی کھینچی ہونا ضروری ہے۔