زیک
مسافر
پھر تھیم کا انتخاب آپ کریں۔لڑی کا آغاز آپ ہی کیجیے زکریا بھائی۔
پھر تھیم کا انتخاب آپ کریں۔لڑی کا آغاز آپ ہی کیجیے زکریا بھائی۔
ہم نے پچھلے مراسلے میں چند مشورے دیے ہیں، کچھ اور احباب کی آرا کا انتظار کیے لیتے ہیں۔پھر تھیم کا انتخاب آپ کریں۔
عکس بہتر رہے گا
یہ عکس کیا موضوع ہوا بھئی ؟۔۔۔عکاسی تو ایک زمانے میں کہا ہی فوٹو گرافی کوجاتا تھا۔عکس بہتر رہے گا
عکس یعنی ریفلیکشن، سایہ بھی ہو سکتا ہے، کسی چمکدار سطح پر بننے والا عکس بھی اور اسی طرح کسی بھی چیز کو عکس بنایا جا سکتا ہےیہ عکس کیا موضوع ہوا بھئی ؟۔۔۔ عکاسی تو ایک زمانے میں کہا ہی فوٹو گرافی کو تھا۔
اگر موضوع عکس ہی رکھنا ہو تو کچھ وضاحت بھی مناسب ہو گی بلکہ شاید ضروری ہوگی۔
ہم م م۔۔ مطلب " انڈائریک فوٹو گرافک ایکسپیرئینس " ۔۔۔انوویٹو آئیڈیا۔۔۔۔کچھ نیا کرررعکس یعنی ریفلیکشن، سایہ بھی ہو سکتا ہے، کسی چمکدار سطح پر بننے والا عکس بھی اور اسی طرح کسی بھی چیز کو عکس بنایا جا سکتا ہے
آپ چاہیں تو ہمشکل جڑواں بہن یا بھائی کی تصویر بھی لگا سکتے ہیںہم م م۔۔ مطلب " انڈائریک فوٹو گرافک ایکسپیرئینس " ۔۔۔ انوویٹو آئیڈیا۔۔۔ ۔کچھ نیا کررر
پھر تھیم کا انتخاب آپ کریں۔
پھر کیا تھیم منتخب کیا آپ نے؟ہم نے پچھلے مراسلے میں چند مشورے دیے ہیں، کچھ اور احباب کی آرا کا انتظار کیے لیتے ہیں۔
احباب کے مشورے آپ کے سامنے ہیں، ان میں سے کوئی بھی منتخب کر لیں۔پھر کیا تھیم منتخب کیا آپ نے؟
ہاں جب تھیم شروع ہوئی تھی تو اس وقت ہمارے ہاں ایک بھی پھول نہیں کھلا تھا مگر مشرق والوں کی خاطر جلدی کی تھی کہ وہاں تو اب شاید موسم گرما شروع ہے۔گل و گلشن والی قسط ہمارے یہاں کے موسم کے اعتبار سے تھوڑا پہلے ہو گئی تھی کیوں کہ پھول کھلنا اب شروع ہوئے ہیں۔