تعبیر
محفلین
تعبیر، کس سے تعریف سنی ہے؟
ماوراء۔میں سمجھتی تھی کہ آپ مجھے لفٹ نہیں کرواتیں مین نے یہ تعریف یہان پے اپنی پہلی دوست سارہ خان سے سنی تھی۔اس کے بعد شگفتہ سے۔بوجھی کے اپنے replies بھی کافی مزے کے ہوتے ہیں
تعبیر، کس سے تعریف سنی ہے؟
او سوری گیارہ نہیں بارہ کہنا تھا۔
ماوراء۔میں سمجھتی تھی کہ آپ مجھے لفٹ نہیں کرواتیں مین نے یہ تعریف یہان پے اپنی پہلی دوست سارہ خان سے سنی تھی۔اس کے بعد شگفتہ سے۔بوجھی کے اپنے replies بھی کافی مزے کے ہوتے ہیں
اور باجو۔۔۔ابھی تو آپ کے بال چھوٹے ہیں۔ تھوڑے سے اور بڑے ہو جائیں تو کروانا۔ تب اچھے لگیں گے۔
اچھا تو ڈاکٹر ایسا بھی کرتے ہیں کہ فلاں چیز نہیں کھانی، فلاں دال سبزی سے پرہیز اور اب اپنی پرچی میں انہوں نے نیٹ سے پرہیز بھی لکھنا شروع کر دیا ہے۔
بوچھی آپ نے کروا لیے ۔ ۔ ۔ تفصیل پلیز
کوئی فائدہ نہیں، میں نے میدان خالی رکھا ہوا ہے۔ خالی میدان میں فوراً نشانے پر آ جائیں گی۔
یہ کونسا نیٹ کا دشمن ڈاکٹر ہے ۔اللہ کرے کہ آپ کے سارے ٹیسٹس clear ہوں۔آمین۔آپ کو کیا ہوا ہے؟؟؟
بوچھی آئینہ اگر ٹوٹ جائے تو پڑوس اسی لیے تو ہوتا ہے ، وہاں سے لے کر قبضہ کر لیجیے گا
یہ ان ڈکٹر صاحب نے کچھ کھو دیا ہے کیا
بوچھی فرزانہ سے پوچھیں کہاں غائب ہیں اور کیوں ؟
آپ پڑوس کو اتنا تنگ کریں پھر کہ الٹا دے دلا کر آپ کو واپس چھوڑ جائیں