واہ واہ۔۔۔باجو کی واپسی۔۔۔وہ بھی بڑے دھوم دھڑکے کی۔
ویلکم بیک باجو۔ آپ کے بغیر محفل بہت سونی سونی تھی۔ اب لگ رہا ہے کہ کوئی محفل پر آیا ہے۔
شگفتہ بہت اچھا کیا ۔۔ بہت اچھا لگ رہا ہے اتنے دن بعد اپنے پرانے اسٹائل میں دیکھ کر باجو کو ۔۔ باجو کی ان باتوں سب ہی مس کر رہے تھے ۔۔
جی میرے بال بہت سلکی اور سیدھے ہی ہیں فرحت ، کچھ بھی نہیں ٹکتا ان پر سوائے کیپ کے ۔۔۔۔۔۔۔۔
جی باجو نے بالکل درست کہا۔ بہت بری حالت ہو رہی تھی بیچاری باجو کی۔ لیکن اللہ کا شکر ہے کہ طبیعت جلد ہی سنبھل گئی۔ امید ہے کہ باجو اب آئندہ ایسا نہیں کریں گی۔ وعدہ؟
باجو پہلا والا بہت سوٹ کرے گا آپ کو، میرے خیال "شریف" میں تو
ہیں، کیا واقعی کچھ بھی نہیں ٹکتا، حتٰی کہ جوئیں بھی نہیں؟ وہ بھی بیچاری سلکی ہونے کی وجہ سے پھسل کر گر جاتی ہوں گی۔
ہاہاہا۔۔۔ اچھی چوٹ کی ہے باجوہاں یہ مجھے بھی بہت پسند ہے چھوٹے بھا ، پر میرے بال اتنے نہیں ہیں ورنہ دل تو بہت ہے ۔ اب لگتا ہے لاسٹ والا ہی چلے گا ،
یہ والا آپ کروا لیں ۔ کچھ تو چینج ہونا ہی چاہئیے ناں ۔
اور باجو۔۔۔ابھی تو آپ کے بال چھوٹے ہیں۔ تھوڑے سے اور بڑے ہو جائیں تو کروانا۔ تب اچھے لگیں گے۔
ہاہاہا۔۔۔ اچھی چوٹ کی ہے باجو
welcome back آپ کی بہت بہت تعریف سنی ہے۔ مجھے بھی آپ کے آنے کا انتظار تھا۔ ایک بات پوچھوں ہم کسی ایک کی سزا سب کو کیوں دیتے ہیں۔اگر اپ کسی کی وجہ سے یہاں سے گئی تھیں تو اس میں محفل کا کیا قصور
welcome back آپ کی بہت بہت تعریف سنی ہے۔ مجھے بھی آپ کے آنے کا انتظار تھا۔ ایک بات پوچھوں ہم کسی ایک کی سزا سب کو کیوں دیتے ہیں۔اگر اپ کسی کی وجہ سے یہاں سے گئی تھیں تو اس میں محفل کا کیا قصور
آپ بے فکر رہیں باجو۔۔۔اگر کوئی ایک آپ کو تکلیف دے گا تو ہم گیارہ آپ کو بچانے آئیں گے۔ جہاں اتنے لوگوں کی محبتیں ہوں وہاں ایک کی تکلیف کوئی معنی نہیں رکھتی۔شکریہ شکریہ ، یہ سب تم ہی لوگوں کا ہی تو کمال ہے کوئی تکلیف دینے کا سبب بنتا ہے تو باقی سہارا دینے کو ،۔ مجھے تم سب کی محبتیں بچا لیتی ہیں ۔ ۔ آگے بھی دھیان رکھنا میرا،
جی بلکل ، آپ کہتے ہیں تو میں اپنے سر سے نکال کر ، مطلب جو پھسل آتی ہیں وہ آپکے سر میں ڈال دوں ؟ ویسے آپکی گنج تو نہیں ہے ناں ایسا نا ہو جوئیں خالی میدان میں آکر بھی پھسل پھسل جائے۔؟
شکریہ ،
نہیں میں سزا کسی کو نہیں دے رہی ۔ میں تو بیمار ہوگئی تھی مجھے ڈاکٹر نے منع کردیا تھا نیٹ سے پرہیز تھا ، اس وجہ سے مجھے محسوس ہوا نہیں آسکوں گی کچھ عرصہ ، مگر اب بہتر ہوں گو کہ بہت سے ٹیسٹ ابھی ہورہے ہیں ، ساتھ ساتھ ، مگر میں بہتر ہوں اب ،
آپ پر میں کیسے چوٹ کرسکتی ہوں چھوٹے بھا ، میں تو شرارت کے موڈ میں لکھ گئی ہوں ۔ جس پر چوٹ کرنی چاہئیے میں نے تو اسُ پر بھی نہیں کی ۔
آپ بے فکر رہیں باجو۔۔۔اگر کوئی ایک آپ کو تکلیف دے گا تو ہم گیارہ آپ کو بچانے آئیں گے۔ جہاں اتنے لوگوں کی محبتیں ہوں وہاں ایک کی تکلیف کوئی معنی نہیں رکھتی۔
شکریہ ،
نہیں میں سزا کسی کو نہیں دے رہی ۔ میں تو بیمار ہوگئی تھی مجھے ڈاکٹر نے منع کردیا تھا نیٹ سے پرہیز تھا ، اس وجہ سے مجھے محسوس ہوا نہیں آسکوں گی کچھ عرصہ ، مگر اب بہتر ہوں گو کہ بہت سے ٹیسٹ ابھی ہورہے ہیں ، ساتھ ساتھ ، مگر میں بہتر ہوں اب ،
گیارہ کی کوئی کرکٹ ٹیم بنائی ہوئی ہے جو بچانے آئیں گے؟