باجو مبارک ہو نیا ہیئر اسٹائل ۔۔ اب آپ کی لیٹیسٹ پکس کا انتظار رہے گا۔۔
زبردست، اب جلدی سے مجھے نئی تصاویر بھیج دیں۔ ابھی میں کچھ مصروف ہوں۔ آپ تصویریں بھیجیں گی تو بعد میں دیکھ کر بتاتی ہوں کہ کیسی لگ رہی ہیں۔
ہاں، زیادہ شیشہ دیکھیں تو شیشہ ٹوٹ جاتا ہے۔اچھا کیاجلدی ہی شیشے کے سامنے سے ہٹ گئیں۔
اوکے واپس آ کے تفصیل لکھنا ہے سب ۔ ۔ ۔ بیسٹ ٹو اقراء
شاپنگ ۔ ۔ ۔
یہ اچھی لگ رہی ہے۔
شگفتہ یہ کل والا ملک شیک ، آپکے لئے ۔ آپ نے کہا تھا کہ پئیے گئیں تو میں لے آئی ہوں ،
یہ کل جب میں دال کدو بنارہی تھی اور آپ سے بات بھی کر رہی تھی اور ملک شیک بھی پی رہی تھی یہ وہی ہے ۔ لیں اب آپکی فرمائش پوری ہوئی ،
پی کر اک گلاس فرحت ، ماورہ ، سارہ کو بھی دے دیجئے گا ،
السلام علیکم کیسی ہیں بوچھی ؟ تصویریں تو شاندار ہیں ۔ میرا اتنا دل چاہ رہا ہے میں بھی آپ کے ساتھ ہوتی ۔
زبردست باجو۔ بہت اچھی لگ رہی ہیں۔ پورے منہ والی کا انتظار کر رہی ہوں۔
اقراء کو مبارک باد !
شکریہ اقراء کی طرف سے بھی ،۔۔
بس ہاسٹل کے کچن میں گیس نہیں بجلی والے کوکر ہیں ، اور اس چولہے پر نا اسکو روٹی بنانی آتی ہے نا کچھ اور ، مگر دونوں یونی ورسٹی میں ہاسٹل میں یہی چولہے ہیں اب پکانا تو پڑے گا ہی
کیفے ٹیریا سے یہ کچھ کھانا پسند نہیں کرتی اسے روٹی سالن ہی چاہئیے ہوتا ہے ۔ کہنے لگی اس چولہے پر میں روٹی کیسے پکاؤں گی ۔ میں نے کہا اب جو بھی ہے پکانی تو ہے ۔ ورنہ گھر میں تو یہ پھلکاُ بہت خوبصوتی سے بنا لیتی ہے چمٹے سے پکڑ کر آگ پر سینکتی ہے ۔ اور بجلی والے چولہوں کی تو نری مصیبت ہی ہوتی ہے ۔ خیر ۔ ۔
باجو آپ نے مجھے بجلی والے چولہے پر روٹی بناتے دیکھا تھا نا، وہی نسخہ اقرا کو سمجھا دیں
سارہ پھر تو تمہیں ابھی پندرہ بیس سال انتظار کرنا پڑے گا۔