ماہی احمد
لائبریرین
آئے گی تو میرے ہی پرس میں ناماہی بٹیا اب تو ویسے بھی آپ کے حصے کی ساری عیدی نئے اضافے کو جایا کرے گی!
آئے گی تو میرے ہی پرس میں ناماہی بٹیا اب تو ویسے بھی آپ کے حصے کی ساری عیدی نئے اضافے کو جایا کرے گی!
کڑیو
ہمیں تو کوئی ہانگ کانگ ۔پاکستان کا ریٹرن ٹکٹ ہی کروا دے، ہمارے لیے یہی عیدا ہے۔محمد امین
یوسف سلطان
محمد فہد
محمد فرقان
نیرنگ خیال
تجمل حسین
اکمل زیدی
نایاب
عباس اعوان
محمد تابش صدیقی
اور نام سوچنے دیں
آجائیں سب۔۔ عیدا مل رہا ہے
ہم سب کو عیدی ملے گی آپ کو عیدا
ہہہہہہہم ،،، لڑائی نہیں کرنی ! ہمیں تو بس عیدی چاہیے ڈھیر ساریدیکھ لیں کہ آپ کس کس سے نمٹ سکتی ہیں نور بٹیا۔
یہ رشتے دار تھوک کے حساب سے بھی ہوں تو فائدہ نہیں ہے
مگر آپ نے تو دیئے ہی نہیں
چلیں جیب ہلکی کریں اور عیدی دیں۔آجاؤ کڑیوں سب
لاریب مرزا مقدس ماہی احمد نور سعدیہ شیخ
باقی نام سوچنے دیں
محمد امین
یوسف سلطان
محمد فہد
محمد فرقان
نیرنگ خیال
تجمل حسین
اکمل زیدی
نایاب
عباس اعوان
محمد تابش صدیقی
اور نام سوچنے دیں
آجائیں سب۔۔ عیدا مل رہا ہے
ہم سب کو عیدی ملے گی آپ کو عیدا
ہہہہہہہم ،،، لڑائی نہیں کرنی ! ہمیں تو بس عیدی چاہیے ڈھیر ساری
اے لوو کڑیو۔ نا اے 'وی' جے تے نا اے 'دس' نے۔۔۔۔
پورے 'تری' رپیاں دا نوٹ جےتسی ساری حیاتی نہیں ویکھیا ہونڑا۔
فیر نہ آکھیو عیدی نہیں دتی۔
یہ عجوبہ کسی میوزیم میں رکھوا دیں جناب! بہت مشکوک نوٹ ہے یہ تو
اے لوو کڑیو۔ نا اے 'وی' جے تے نا اے 'دس' نے۔۔۔۔
پورے 'تری' رپیاں دا نوٹ جےتسی ساری حیاتی نہیں ویکھیا ہونڑا۔
فیر نہ آکھیو عیدی نہیں دتی۔
یہ لو جی! مطلب آپ لوگ تو تصویر پوسٹ کرنے میں بھی مہا کنجوسی دکھا رہے ہیں
اے لوو کڑیو۔ نا اے 'وی' جے تے نا اے 'دس' نے۔۔۔۔
پورے 'تری' رپیاں دا نوٹ جےتسی ساری حیاتی نہیں ویکھیا ہونڑا۔
فیر نہ آکھیو عیدی نہیں دتی۔
اس قسم کی عیدی پر تو 2000 روپے پر بندہ جرمانہ ہو جانا چاہئیے. ہے نا!یہ عجوبہ کسی میوزیم میں رکھوا دیں جناب! بہت مشکوک نوٹ ہے یہ تو
اس میں کام کی چیز صرف قائداعظم کی تصویر ہے۔
چلا تو یہ کبھی نہیں، وچارے دیاں لتاں ای کوئی نہیںیہ تاریخی نوٹ کتنی دفعہ چلایا گیا ؟
مشکوک سے مطلب ؟ بستہ ب کا اشتہاری ہے کیا یہ نوٹ ؟ ہیں بھلا اک تے عیدی دتی اتوں نخرے ویکھویہ عجوبہ کسی میوزیم میں رکھوا دیں جناب! بہت مشکوک نوٹ ہے یہ تو
ایسا نادر و نایاب نوٹ، اور آپ طعنہ دے رہیں، میں نہیں کھیل رہا۔یہ لو جی! مطلب آپ لوگ تو تصویر پوسٹ کرنے میں بھی مہا کنجوسی دکھا رہے ہیں
اس قسم کی عیدی پر تو 2000 روپے پر بندہ جرمانہ ہو جانا چاہئیے. ہے نا!
چل چل کے اب کیا چلنا اس کو کسی میوزم کی زینت ہی ہونا چاہئےچلا تو یہ کبھی نہیں، وچارے دیاں لتاں ای کوئی نہیں
یہ ہادیہ و لاریب مرزا میوزیم کی زینت بنا دیا نا۔۔۔۔چل چل کے اب کیا چلنا اس کو کسی میوزم کی زینت ہی ہونا چاہئے
یہ ہادیہ و لاریب مرزا میوزیم کی زینت بنا دیا نا۔۔۔۔
افتتاح ۔۔۔۔۔یہ نیا میوزم ہے ؟ اگر نیا ہے تو میں ابھی تک اس کا افتتاح کرنے سے محروم رہی ہوں
افتتاح ۔۔۔۔۔
اچھا
اس میوزیم کا نام ہے عیدی میوزیم یا پھر عیدا میوزیم
وا وا کیا جملہ بنا ہے۔۔ وا واجینٹس کی زینت
جینٹس کی زینت
امان؟وا وا کیا جملہ بنا ہے۔۔ وا وا
زور ریٹرن پر لگتا ہےہمیں تو کوئی ہانگ کانگ ۔پاکستان کا ریٹرن ٹکٹ ہی کروا دے، ہمارے لیے یہی عیدا ہے۔