لاریب مرزا
محفلین
اوہ!! یعنی جو لوگ پہلے ہی عیدی وصول کر چکے ہیں وہ ہم ہیں۔سرگوشی: بچو جی، آپ دونوں تو ہماری پارٹی میں تھیں نا؟
اور ہم سے بعد میں آنے والوں کو معذرت ہے۔
اوہ!! یعنی جو لوگ پہلے ہی عیدی وصول کر چکے ہیں وہ ہم ہیں۔سرگوشی: بچو جی، آپ دونوں تو ہماری پارٹی میں تھیں نا؟
ہوشیار باش!!!ٹانگیں تو میں سمیٹ کر ہی بیٹھا اب کوئی کھینچ لے تو۔۔ وہ بھی زور آور شخصیت۔
کیا پتا اپنے ابو کی پکچر لگائی ہوئی ہم سب رعب ڈالنے کے لئیےداڑھی والے بچے کب سے ہوگئے؟
بس دو دن اور ہادیہ پھر خیر نہیں کسی کی بھی یہاں ٹھیک؟مگر آپ نے تو دیئے ہی نہیں
چلیں جیب ہلکی کریں اور عیدی دیں۔آجاؤ کڑیوں سب
لاریب مرزا مقدس ماہی احمد نور سعدیہ شیخ
باقی نام سوچنے دیں
اس کا مطلب آپ ہمارے دکھ سے واقف ہوپاکستان کے حساب سےتو سو روپے ہیں نا
شکر کریں اتنی دے دی ہمیں تو چاچو 50 روپے دیتے تھے
ماہی اب مت پوچھیے گا کہ وہ کیا قصہ ہے۔ لڑی کا عنوان تو آپ نے خود ہی بتا دیا۔ہوشیار باش!!!
جدید دور ہے، میرے اکاونٹ میں ٹرانسفر کروا دیںضرور ضرور۔۔۔۔ آجائیں سب۔ اٹک شریف۔ عیدی نہیں عیدا ملے گا۔۔۔۔
سعود بھیا جی غلط باااات...یہ عیدی پہلے ہی لوگ وصول کر چکے ہیں اس لیے تاخیر سے آنے والوں سے معذرت!
ابھی دیکھتی ہوں!ماہی اب مت پوچھیے گا کہ وہ کیا قصہ ہے۔ لڑی کا عنوان تو آپ نے خود ہی بتا دیا۔
اسے پھر عیدی نہیں۔۔۔ بھتا کہتے ہیں۔۔ بہن لوگو۔۔۔جدید دور ہے، میرے اکاونٹ میں ٹرانسفر کروا دیں
غلط فہمی!اوہ!! یعنی جو لوگ پہلے ہی عیدی وصول کر چکے ہیں وہ ہم ہیں۔
یہ بھی تو سوچیں کہ ہر سال کرنسی کی مالیت تبدیل ہوتی رہتی ہے!سعود بھیا جی غلط باااات...
ہر بار آپ ایک ہی تصویر پر ہمیں ٹرخا دیتے ہیں...
یہ تو میری عیدی ہے نا اکیلی؟یہ عیدی پہلے ہی لوگ وصول کر چکے ہیں اس لیے تاخیر سے آنے والوں سے معذرت!
لاہور نہیں فیصل آباد کا مکین ہوںضرور۔ آپ لاہور کہاں مکین ہیں؟
دیکھ لیں کہ آپ کس کس سے نمٹ سکتی ہیں نور بٹیا۔یہ تو میری عیدی ہے نا اکیلی؟
تو کوائف میں کیوں لاہور اڑیس رکھا ہے۔لاہور نہیں فیصل آباد کا مکین ہوں
اوہ ہوتو کوائف میں کیوں لاہور اڑیس رکھا ہے۔
آپ پاکستان ہی لکھ لیں،جتنی جلدی جلدی آپ ٹھکانہ بدل رہے ہیں.اوہ ہو
سال پہلے لاہور ہی تھا جب محفل میں آئے پھر تجدید نہيں کی ابھی تک ادھر
نہیں تابش بھائی آبائی علاقہ فیصل آباد ہے پوسٹنگ پہلے لاہور تھی اب اٹک ہے۔آپ پاکستان ہی لکھ لیں،جتنی جلدی جلدی آپ ٹھکانہ بدل رہے ہیں.
یعنی آپ عید پر اٹک جاتے ہیں!ویسے ہمارا عید پر اٹک کا چکر ضرور لگتا ہے.
اس بار میں بوجوہ نہیں جا پا رہا.
آپ تو بڑے سمجھدار ہیں!اسے پھر عیدی نہیں۔۔۔ بھتا کہتے ہیں۔۔ بہن لوگو۔۔۔