زیک
مسافر
یہ تو وہی لے گا جسے گنتی نہیں آتی۔
اے لوو کڑیو۔ نا اے 'وی' جے تے نا اے 'دس' نے۔۔۔۔
پورے 'تری' رپیاں دا نوٹ جےتسی ساری حیاتی نہیں ویکھیا ہونڑا۔
فیر نہ آکھیو عیدی نہیں دتی۔
یہ تو وہی لے گا جسے گنتی نہیں آتی۔
اے لوو کڑیو۔ نا اے 'وی' جے تے نا اے 'دس' نے۔۔۔۔
پورے 'تری' رپیاں دا نوٹ جےتسی ساری حیاتی نہیں ویکھیا ہونڑا۔
فیر نہ آکھیو عیدی نہیں دتی۔
پھر تو یہ ان لڑکیوں کے لیے ایک دم ٹھیک ہے۔ بازار جاتیں ہیں تو گنتی ہی بھول جاتیں کہ کتنے لگا دئیےیہ تو وہی لے گا جسے گنتی نہیں آتی۔
ہاں جی۔امان کی سمجھ نہیں آئی ہے ۔۔ کیا بتاؤں
میں بھی اپنی امی کو بتاوں گی پھر!
ایسا نادر و نایاب نوٹ، اور آپ طعنہ دے رہیں، میں نہیں کھیل رہا۔
دسنا جا کہ میں اپنی امی نوں
یہ مراسلہ کوئی ان کی گھر والی کو دکھائےےےے!!!ہاں جی۔
آپ قطرینہ کے زمانے کی لڑکی، آپ زینت امان کو کیا جانیں
یہ رہیں
کونسی والی؟ پہلی یا دوسری؟یہ مراسلہ کوئی ان کی گھر والی کو دکھائےےےے!!!
جتنی بھی ہیں...کونسی والی؟ پہلی یا دوسری؟
یہ مراسلہ کوئی ان کی گھر والی کو دکھائےےےے!!!
کونسی والی؟ پہلی یا دوسری؟
جتنی بھی ہیں...
وہ جو ساتھ میں ایسے والا سمائلی بنایا ہے نا "" اس کی وضاحت مانگی جائے گی... میری پیشن گوئی ہے یہکوئی کیوں دکھائے، ہیں بھلا۔
میں خود دکھا دوں گا۔
ہماری عمریں تو وضاحتیں دیتے ہی گھس جاتی ہیں۔وہ جو ساتھ میں ایسے والا سمائلی بنایا ہے نا "" اس کی وضاحت مانگی جائے گی... میری پیشن گوئی ہے یہ
ہماری عمریں تو وضاحتیں دیتے ہی گھس جاتی ہیں۔
پر فکر نشتہ ماڑا، ہن تے ہر ویلے ریڈی میڈ وضاحتاں۔
بازار سے ارزاں نرخوں پر دستیاب ہیں۔
دے لاں گا
اب جاب پر واپس بھی تو آنا ہے نا پھر۔زور ریٹرن پر لگتا ہے
محمد امین
یوسف سلطان
محمد فہد
محمد فرقان
نیرنگ خیال
تجمل حسین
اکمل زیدی
نایاب
عباس اعوان
محمد تابش صدیقی
اور نام سوچنے دیں
آجائیں سب۔۔ عیدا مل رہا ہے
ہم سب کو عیدی ملے گی آپ کو عیدا
اس سے پہلے کہ رشتے دار آپ کے یہاں آئیں آپ وہاں تشریف لےجائیں ۔۔۔! کیونکہ جو دوسرے مہمان، ہمارے یہاں آتے ہیں وہ تو ہم سے اجازت نہیں لے کر آتے ۔
ناراض ہوگئی۔۔۔ چلو یہ کچھ بہتر ہوگیا۔۔۔ مقدس سے کہو وہ بھی مجھ سے ناراض ہوجائے۔۔۔نیرنگ خیال سر جی اب جو مرضی ریٹنگ دیں اس تھریڈ کو۔
اور خبردار اب اگر کسی ممبر نے فی میلز کو "بہن" کہا تو۔
ایسے بھائی ہوتے ہیں کسی نے بھی عیدی نہیں دی اور اس تھریڈ میں بھی نہیں آئے جو آئے انہوں نے بھی نہیں دی۔
دنیا کے نمبر ون کنجوس اس فورم میں پائے جاتے ہیں جس کو نہیں یقین وہ یہاں آکر دیکھ لے ثبوت مل جائے گا
ہاہاہاناراض ہوگئی۔۔۔ چلو یہ کچھ بہتر ہوگیا۔۔۔ مقدس سے کہو وہ بھی مجھ سے ناراض ہوجائے۔۔۔
جبکہ میرا خیال ہے کہ میں بس چند دن نہیں آیا۔ہاہاہا
آپ ہر چیز میں اپنا ہی فائدہ سوچتے ہیں کوئی نہیں ناراض ۔۔
ایویں آپ سےتو نہیں ناراض۔آپ تو عیدسے پہلے کے غائب ہیں اور آج حاضری دے رہے ہیں۔ اور مقدس بہنا تو کبھی ناراض نہیں ہوگی آپ سے۔ اتنا مجھے معلوم ہے۔
اور ان "چند دنوں" میں عید بھی گزر گئیجبکہ میرا خیال ہے کہ میں بس چند دن نہیں آیا۔