تیرہویں سالگرہ تیرہویں سالگرہ پر سرگرمی کا گراف

نبیل

تکنیکی معاون
السلام علیکم،
میں نے محفل فورم کی تیرہویں سالگرہ کی سرگرمیوں کا قبل از وقت اعلان کر دیا تھا۔ اس کی ایک اہم مقصد دو ملین پیغامات کے ہدف کو عبور کرنا بھی ہے۔ اس لڑی میں فورم کی حالیہ سرگرمی کا گراف پیش کیا جائے گا۔ ذیل کے گراف سے گزشتہ چند روز کی پیشرفت کا اندازہ کیا جا سکتا ہے۔

daily.png

ذیل کے گراف میں ریٹنگز کے اعدادوشمار پیش کیے گئے ہیں۔

ratings.png

بالا کے اعدادوشمار سے فورم کی سرگرمی میں نمایاں بہتری نظر آ رہی ہے۔ امید کرتا ہوں کہ آپ دوست اس مومینٹم کو برقرار رکھیں گے۔ :)
 
View attachment 1353

ذیل کے گراف میں ریٹنگز کے اعدادوشمار پیش کیے گئے ہیں۔

View attachment 1354

بالا کے اعدادوشمار سے فورم کی سرگرمی میں نمایاں بہتری نظر آ رہی ہے۔ امید کرتا ہوں کہ آپ دوست اس مومینٹم کو برقرار رکھیں گے۔ :)
وعلیکم السلام بھائی
مجھے تو بہت خوشی ہو رہی ہے یہ گراف دیکھ کر
خدا کرے کہ یہ محفل یونہی آباد و شاد رہے
 
نبیل

تکنیکی معاون
گزشتہ دنوں سرور ڈاؤن ہونے اور محفلین کے (بوجہ روزے) ڈاؤن کے باعث کچھ دن محفل فورم کے گراف نے کچھ غوطہ کھایا تھا۔ اب مراسلات کی شرح بہتری کی جانب گامزن ہے۔ لیکن اوتار والے کھیل کی وجہ ریٹنگ سسٹم کا استعمال جھت توڑتے ہوئے نکل گیا ہے۔ :)

Screen Shot 2018-05-24 at 19.56.10.png
 
محمد وارث

لائبریرین
پچھلے کچھ دنوں سے محفل کا ماحول ذرا ٹھنڈا سا ہے، شاید آپ کا گراف میرے گمان کی تصدیق یا تردید کر سکے۔ :)
 
نبیل

تکنیکی معاون
گزشتہ کئی روز سے پیغامات کی تعداد کے اعتبار سے فورم کا گراف نیچے کو جا رہا ہے، جو کہ قدرے حیرت کی بات ہے۔ فورم پر محفلین کے انٹرویوز کے حوالے بہترین مراسلے پڑھنے کو مل رہے ہیں۔ لیکن عمومی سرگرمی کم ہوئی ہے۔

Screen Shot 2018-06-05 at 00.19.22.png
 
گزشتہ کئی روز سے پیغامات کی تعداد کے اعتبار سے فورم کا گراف نیچے کو جا رہا ہے، جو کہ قدرے حیرت کی بات ہے۔ فورم پر محفلین کے انٹرویوز کے حوالے بہترین مراسلے پڑھنے کو مل رہے ہیں۔ لیکن عمومی سرگرمی کم ہوئی ہے۔

View attachment 1377

14 سے اٹھا دیں گے گراف فکر نیست شد- ;)
 
Top