تیرہویں سالگرہ تیرہویں سالگرہ پر سرگرمی کا گراف

زیک

مسافر
14 سے اٹھا دیں گے گراف فکر نیست شد- ;)
مشکل ہے۔

شارٹ ٹرم ٹرینڈ اور لانگ ٹرم میں کافی فرق ہے۔

لانگ ٹرم میں محفل پر مراسلے کافی سٹیبل چل رہے ہیں۔ اسے بڑھانے کے لئے موضوعات اور فعال ارکان کی تعداد میں اضافہ ضروری ہے۔
 
نبیل

تکنیکی معاون
امریکیوں کے لیے یہ ساکر ہے اور باقی تمام دنیا کے لیے فٹ بال۔
امریکن فٹ بال میں تو پاؤں کا استعمال ہی نہیں ہوتا۔ :)
 
اے مریکا والوں نے ہر جگہ اپنا وکھرا کٹا لازمی کھولنا ہندا-

پہلے تو یہ فیصلہ ہو کہ یہ فٹبال ہے یا ساکر

شارٹ ٹرم میں کچھ افاقہ لازمی ہوگا-
جبکہ لانگ ٹرم کے مشکل ہے چونکہ اب سلفیورک ایسڈ اور فری لانسر جیسے نئے رُکن شامل ہوں گے- اسی لئے اسی سٹیبل رفتار پر گزارنا کرنا ہوگا-

مشکل ہے۔

شارٹ ٹرم ٹرینڈ اور لانگ ٹرم میں کافی فرق ہے۔

لانگ ٹرم میں محفل پر مراسلے کافی سٹیبل چل رہے ہیں۔ اسے بڑھانے کے لئے موضوعات اور فعال ارکان کی تعداد میں اضافہ ضروری ہے۔
 
چونکہ اب سلفیورک ایسڈ اور فری لانسر جیسے نئے رُکن شامل ہوں گے
آپ یوحنا صاحب کا ذکر بھول ہی گئے اگر وہ واقعی یوحنا نہیں ہے تو.
مجھے حیرت ہو رہی ہے کہ ابھی ان کو یاد کیا گیا تھا یاز بھائی کے انٹرویو کے دوران اور ابھی یہ کس کو سوجھی آئی ڈی بنانے کی. کیا کوئی کرسچن یہ بات پڑھ کر کود پڑا ہے ہماری اردو میں یا کسی اور کو آئیڈیا ہو گیا ہے کہ اس نام سے آئ ڈی بننے کو رہ گئی تھی؟ :heehee:
 
یاز

محفلین
گزشتہ کئی روز سے پیغامات کی تعداد کے اعتبار سے فورم کا گراف نیچے کو جا رہا ہے، جو کہ قدرے حیرت کی بات ہے۔ فورم پر محفلین کے انٹرویوز کے حوالے بہترین مراسلے پڑھنے کو مل رہے ہیں۔ لیکن عمومی سرگرمی کم ہوئی ہے۔

View attachment 1377
یہ تو ایسے لگ رہا ہے جیسے ٹیسٹ میچ ڈرا کرنے کے لئے کھیل شروع ہو گیا ہو۔
عبداللہ محمد صاحب !آپ کیا کہتے ہیں؟
 
نبیل

تکنیکی معاون
کافی دنوں فورم کی سرگرمی کا گراف ڈاؤن رہا ہے۔ چند دن سے اس میں دوبارہ تیزی آئی ہے۔

daily.png

مئی کے دوران فورم کی رونق اچھی رہی تھی۔ جون میں اس میں قدرے کمی آئی ہے۔

monthly.png
 
زیک

مسافر
کافی دنوں فورم کی سرگرمی کا گراف ڈاؤن رہا ہے۔ چند دن سے اس میں دوبارہ تیزی آئی ہے۔

View attachment 1378

مئی کے دوران فورم کی رونق اچھی رہی تھی۔ جون میں اس میں قدرے کمی آئی ہے۔

View attachment 1379
یہ تو سیدھا سیدھا لگ رہا ہے کہ جتنے دن میں غائب تھا محفل ٹھنڈی رہی
 
یاز

محفلین
یہ تو سیدھا سیدھا لگ رہا ہے کہ جتنے دن میں غائب تھا محفل ٹھنڈی رہی
اب جبکہ آپ کی واپسی ہو چکی ہے تو امید ہے کہ محفل پہ گرمی اوہ سوری سرگرمی میں خوب اضافہ ہو گا۔

نوٹ: گرمی و سرگرمی وغیرہ کو گرماگرمی پہ محمول نہ کیا جائے۔
 
زیک

مسافر
اب جبکہ آپ کی واپسی ہو چکی ہے تو امید ہے کہ محفل پہ گرمی اوہ سوری سرگرمی میں خوب اضافہ ہو گا۔

نوٹ: گرمی و سرگرمی وغیرہ کو گرماگرمی پہ محمول نہ کیا جائے۔
گرمی کا ذکر نہ کریں۔ پہلے ہی اٹلانٹا کی گرمی سے تنگ تنزانیہ کے سہانے موسم کو یاد کر رہے ہیں۔
 
نبیل

تکنیکی معاون
سالگرہ کے آغاز کے بعد سے سرگرمی کا گراف اچھا جا رہا ہے۔ جولائی کے آغاز سے اب تک ساڑھے پانچ ہزار کے قریب مراسلات پوسٹ ہو چکے ہیں۔ یہی رفتار قائم رہی تو انشاءاللہ جلد ہی دو ملین پیغامات کا ہدف عبور ہو جائےگا۔

Screen Shot 2018-07-07 at 10.45.48.png
 
نبیل

تکنیکی معاون
مشکل ہے۔

شارٹ ٹرم ٹرینڈ اور لانگ ٹرم میں کافی فرق ہے۔

لانگ ٹرم میں محفل پر مراسلے کافی سٹیبل چل رہے ہیں۔ اسے بڑھانے کے لئے موضوعات اور فعال ارکان کی تعداد میں اضافہ ضروری ہے۔

ارادہ تو یہی ہے کہ اس شارٹ ٹرم فائدے کو طویل المیعاد فائدے کے لیے استعمال کیا جا سکے۔
 
Top