"تیری خوشبو " سلیمان جاذب کا شعری مجموعہ

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
سلیمان جاذب اردو محفل کے بہت اچھے رکن ہیں اور بہت اچھے شاعری بھی ہیں آج نیٹ گردی کرتے ہوئے پتہ چلا کہ جناب کی کتاب تیری خوشبو منظرِ عام پر آ چکی ہے تو سوچا محفل پر بھی لگا دوں
15oe2ivs.jpg
 

مغزل

محفلین
سلمان صاحب ، شعری مجموعہ کے منصہ ِ شہود پر آنے کی مبارکباد ، قبول کیجے ، اللہ تبارک و تعالیٰ برکتیں نصیب فرمائے ، آمین ۔
 

مغزل

محفلین
خرم میاں فون نمبر شائع کرنا محفل کے قوانین کی صریحاً خلاف ورزی ہے ، فون نمبر منہا کردیے گئے ہیں‌۔ ۔ والسلام
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
خرم بھائی شکریہ
نیٹ گردی تو کر رہے ہو کبھی امارات گردی بھی کر لو
اللہ دے بندے کدی مل ای لے

جناب جہاں ہم نوکری کر رہے ہیں وہاں صرف عید کی چھٹی ہوتی ہے اس لیے ہم کہیں آ جا نہیں سکتے ہیں اور ہاں یاد آیا ہمیں کتاب کب ملے گی ملے گی بھی یا خریدنی پڑے گی
 
جناب جہاں ہم نوکری کر رہے ہیں وہاں صرف عید کی چھٹی ہوتی ہے اس لیے ہم کہیں آ جا نہیں سکتے ہیں اور ہاں یاد آیا ہمیں کتاب کب ملے گی ملے گی بھی یا خریدنی پڑے گی
یعنی اب عید تک انتظار کرنا پرے گا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کتاب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میں نے کل ( 11 فروری کو ) ابو ظہبی آنا ہے ملاقات کر سکو تو کتاب حاضر ہے
 
Top