خرم شہزاد خرم
لائبریرین
سلیمان جاذب اردو محفل کے بہت اچھے رکن ہیں اور بہت اچھے شاعری بھی ہیں آج نیٹ گردی کرتے ہوئے پتہ چلا کہ جناب کی کتاب تیری خوشبو منظرِ عام پر آ چکی ہے تو سوچا محفل پر بھی لگا دوں
خرم بھائی شکریہ
نیٹ گردی تو کر رہے ہو کبھی امارات گردی بھی کر لو
اللہ دے بندے کدی مل ای لے
خرم میاں فون نمبر شائع کرنا محفل کے قوانین کی صریحاً خلاف ورزی ہے ، فون نمبر منہا کردیے گئے ہیں۔ ۔ والسلام
سلمان صاحب ، شعری مجموعہ کے منصہ ِ شہود پر آنے کی مبارکباد ، قبول کیجے ، اللہ تبارک و تعالیٰ برکتیں نصیب فرمائے ، آمین ۔
یعنی اب عید تک انتظار کرنا پرے گاجناب جہاں ہم نوکری کر رہے ہیں وہاں صرف عید کی چھٹی ہوتی ہے اس لیے ہم کہیں آ جا نہیں سکتے ہیں اور ہاں یاد آیا ہمیں کتاب کب ملے گی ملے گی بھی یا خریدنی پڑے گی
بہت شکریہ سر جیمبارک ہو سلیمان، میں ای میل میں کتاب کی سافتکاپی کا منتظر ہوں۔