آوازِ دوست
محفلین
دیکھیئے یہ غزل واقعی کُچھ خاص ہے یا ایسا صرف مجھے ہی لگتا ہے
شُکریہ نظام صاحب۔ یہ اہالیانِ محفل کا موسیقی سے کیا دُنیا کی طرح ہی جی اُٹھ گیا ہے یا آپ کے علاوہ کسی کو یہ دھاگہ دکھائی نہیں دے رہا۔ اگر کوئی ٹیکنیکل پرابلم ہے تو گائیڈ کریں اور اگر ہمارے ذوق کی شان میں یہ خاموش ٖقصیدہ لکھا گیا ہے تو بھی بتائیں تاکہ ہم اپنی پسند کا پورا البم ہی لانچ کردیںکچھ تو ہے اس میں
شکریہ جناب یقینا" اچھا لگا یہ جان کردوسروں کے ذوق کا تو ہمیں معلوم نہیں لیکن میرا خیال ہے کسی کا دھیان اس لڑی کی جانب گیا ہی نہیں۔
بہت خوبصورت شیئرنگ کی ہے آپ نے۔
جناب الہلال وڈیو چونکہ یو ٹیوب پر ہے اِس لیے کسی پراکسی سروس کی مدد سے نظر آئے گی یا ہاٹ سپاٹ شیلڈ پروگرام انسٹال کریں گے تب ہی چلے گیغالباً کچھ تکنیکی مسئلہ بھی ہے آپ نے جو شیئر کیا ہے نظر نہیں آ رہا۔
محترم دوست میں پاکستان میں نہیں رہتا اس لیے مجھے پراکسی سرور کی ضرورت نہیں ہے۔ اس کے باوجود مجھے ویڈیو نظر نہیں آرہا شاید کوئی اور وجہ ہو۔جناب الہلال وڈیو چونکہ یو ٹیوب پر ہے اِس لیے کسی پراکسی سروس کی مدد سے نظر آئے گی یا ہاٹ سپاٹ شیلڈ پروگرام انسٹال کریں گے تب ہی چلے گی