تیری یاد ساتھ ہے

آوازِ دوست

محفلین
شُکریہ نظام صاحب۔ یہ اہالیانِ محفل کا موسیقی سے کیا دُنیا کی طرح ہی جی اُٹھ گیا ہے یا آپ کے علاوہ کسی کو یہ دھاگہ دکھائی نہیں دے رہا۔ اگر کوئی ٹیکنیکل پرابلم ہے تو گائیڈ کریں اور اگر ہمارے ذوق کی شان میں یہ خاموش ٖقصیدہ لکھا گیا ہے تو بھی بتائیں تاکہ ہم اپنی پسند کا پورا البم ہی لانچ کردیں :)
 

نظام الدین

محفلین
دوسروں کے ذوق کا تو ہمیں معلوم نہیں لیکن میرا خیال ہے کسی کا دھیان اس لڑی کی جانب گیا ہی نہیں۔
بہت خوبصورت شیئرنگ کی ہے آپ نے۔
 

آوازِ دوست

محفلین
غالباً کچھ تکنیکی مسئلہ بھی ہے آپ نے جو شیئر کیا ہے نظر نہیں آ رہا۔
جناب الہلال وڈیو چونکہ یو ٹیوب پر ہے اِس لیے کسی پراکسی سروس کی مدد سے نظر آئے گی یا ہاٹ سپاٹ شیلڈ پروگرام انسٹال کریں گے تب ہی چلے گی :)
 
آخری تدوین:

محمدظہیر

محفلین
جناب الہلال وڈیو چونکہ یو ٹیوب پر ہے اِس لیے کسی پراکسی سروس کی مدد سے نظر آئے گی یا ہاٹ سپاٹ شیلڈ پروگرام انسٹال کریں گے تب ہی چلے گی :)
محترم دوست میں پاکستان میں نہیں رہتا اس لیے مجھے پراکسی سرور کی ضرورت نہیں ہے۔ اس کے باوجود مجھے ویڈیو نظر نہیں آرہا شاید کوئی اور وجہ ہو۔
 
Top