دوگانا تیرے بنا زندگی سے شکوہ ، تو نہیں

فرخ منظور

لائبریرین
پس پردہ گلوکار: کشور، لتا
فلم:‌آندھی
پروڈیوسر اور ڈائرئکٹر: گلزار
گیت نگار: گلزار
موسیقی: آر ڈی برمن
کہا جاتا ہے کہ یہ فلم اندرا گاندھی کی زندگی پر آدھارت تھی -
 

نبیل

تکنیکی معاون
شکریہ ظفری، اچھی ویڈیو ہے۔ بس کہیں کہیں آپ کے ہونٹ آؤٹ آف synch ہو رہے ہیں۔۔ ;)
 

زونی

محفلین
بہت شکریہ ظفری ، میرا پسندیدہ گانا ھے ،لیکن یہ آڈیو اور ویڈیو رک رک کے مجھ تک پہنچ رہی ھے:(
 

ظفری

لائبریرین
آپ کو نہیں پتہ کہ ظفری کو انکے جوتشی نے سختی سے کہا تھا کہ خبردار پیچھے مڑ کر مت دیکھنا ورنہ پتھر کے ہو جاؤ گے :grin: سو وہ پوسٹ کے بعد پھر پلٹ کر نہیں دیکھتے :grin: :) :rolleyes:
اگر پلٹ کر دیکھوں گا تو ڈر ہے کہ آگے کسی گڑھے میں گر نہ جاؤں ۔ ;)
 

ظفری

لائبریرین
ہاتھ سینکے تھے مگر پھر ٹھنڈے ہوگئے ۔۔۔ کیا کریں عمر کا بھی تو تقاضا ہے ناں ۔ :grin:
 

ظفری

لائبریرین
لو کچھھھھھھھھھھھ ، مجھے تو ہر سبزی ہر پھل ، ہر پرندہ اور ہر پودا پسند ھے :grin:، ناشکری تو میں نے کبھی کی ہی نہیں نا:grin:;)
آپ کی پسند میں کیا حضرتِ انسان بھی شامل ہیں کہ نہیں ۔۔۔ آپ نے تو سب چرند ، پرند ، نباتات گنوا دیئے ۔ :grin:
 

زونی

محفلین
آپ کی پسند میں کیا حضرتِ انسان بھی شامل ہیں کہ نہیں ۔۔۔ آپ نے تو سب چرند ، پرند ، نباتات گنوا دیئے ۔ :grin:





یہ حضرتِ انسان کون ہیں :confused: انسان تو سبھی اچھے ہوتے ہیں اگر انسانیت کے ناتے سوچا جائے تو ، اللہ کی ہر مخلوق خوبصورت اور دلچسپ چاہے چرند پرند ہوں یا انسان :)
 
Top