تیرے بنا یوں گھڑیاں بیتیں۔۔۔

آخر کو ہم نے پچھلے مراسلات پڑھے تھے جن میں سرعام بولا جا رہا تھا دو دن کے لئے ہمارے مراسلات روکنے کا۔۔۔ :mrgreen:
یہاں سنگیوں کی ملی جلی رائے رہی؛ کہ کچھ احباب کو زیادہ رونق اچھی نہیں لگتی۔
اس لیے وہ ’مِس فِٹ‘ محسوس ہوتے / کرتے ہوئے ’اَن فِٹ‘ ہو جاتے ہیں۔ ;)
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
یہاں سنگیوں کی ملی جلی رائے رہی؛ کہ کچھ احباب کو زیادہ رونق اچھی نہیں لگتی۔
اس لیے وہ ’مِس فِٹ‘ محسوس ہوتے / کرتے ہوئے ’اَن فِٹ‘ ہو جاتے ہیں۔ ;)
تو وہ احباب خاموش لڑیوں میں بھی تو تشریف فرما رہ سکتے ہیں نا۔۔ ہم تو اپنے گپ شپ کے حجرے سے اسی وقت نکلتے ہیں جب ہمیں کسی لڑی میں بطور خاص مدعو کیا جائے۔
پھر شکایتیں کیسی۔
سارے اپنی اپنی جگہ فٹ ہیں بھائی۔
 
شکایت کنھے لائی اے ؟
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
عاطف بھائی چودہ ہزار مراسلے آپ کو تحفتاً دیں گے کیونکہ آپ ان کا رشتہ جو کرا رہی ہیں
لیکن وہ تو ابھی ہمارے پہلا قدم اٹھانے سے پہلے ہی تائب ہونے کی سوچنے لگے۔۔۔۔ اس طرح تو توڑ نہیں چڑھنے نا ہمارے ارادے ہمارے وعدے

ٹھیک کہا نا عاطف بھائی
 
Top