تیرے بنا یوں گھڑیاں بیتیں۔۔۔

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
ہاں ٹھیک بلیک۔۔۔
دیکھا نا آپ ہماری کشتی میں سوراخ کرنے کو تیار رہتے ہیں اور ہم آپ کے ہر حکم پر "ہاں" ہی بولتے ہیں :ROFLMAO:

اب نہیں ڈانٹئیے گا ہمیں۔
اب کی مرتبہ آپ فرائض کی ادائیگی کے لیے رشتے ناتے پسِ پشت ڈال رہی ہوں گی نا؟؟؟
 
Top