کیا یہ فلم مزاح پر مبنی ہے؟
اگرچہ میں طالبان اور بن لادن کی آئیڈیالوجی سے متفق نہیں ہوں لیکن مجھے لگتا ہے کہ بڑا سوچ سمجھ کے اس انڈین مووی میں پاکستانی کو کاسٹ کیا گیا ہے اور یہ انتہاپسند عسکریت پسندوں کو پاکستان کے خلاف مزید مشتعل کرنے کی سازش ہے۔ خوب احمق بنایا ہے علی ظفر کو۔
غدار حکمرانوں پر کامیڈی بنے تو آپ ہی لوگ جھوم جھوم کر دیکھتے ہیں۔
لیکن خود ساختہ دہشت گردی پر بننے والی کامیڈی کسی کو قبول نہیں۔
کیا یہ فلم مزاح پر مبنی ہے؟
اگرچہ میں طالبان اور بن لادن کی آئیڈیالوجی سے متفق نہیں ہوں لیکن مجھے لگتا ہے کہ بڑا سوچ سمجھ کے اس انڈین مووی میں پاکستانی کو کاسٹ کیا گیا ہے اور یہ انتہاپسند عسکریت پسندوں کو پاکستان کے خلاف مزید مشتعل کرنے کی سازش ہے۔ خوب احمق بنایا ہے علی ظفر کو۔
جذباتی قوم ۔
وسلام
فلم ابھی انٹرنیٹ پر دستیاب نہیں۔
امریکہ اور یورپ ہمارے جذبات سے خوفزدہ ہیں؟
بڑے قیدو قسم کی قومیں ہیں یار یہ۔
امریکہ دنیا میں اپنا معاشی و سیاسی اور فوجی اثر رسوخ قائم رکھنے کے لئے دنیا کے ہر خطے میں دراندازی کرتا رہتا ہے۔ اور ہم لوگ صرف انہیں باتوں سے خوش ہیں کہ جناب۔۔۔ انھیں خوف آتا ہے۔