یعنی آپ جس خطے میں رہ رہے ہیں وہاں کے حساب سے آپ کی پوسٹیں بجا ہوئیں ۔
بھئی ۔۔۔ میں تو پہلے ہی دن سے آپ کے تمام نکتہِ نظر کا اسیر ہوں ۔۔۔ اب آگے کیا کہوں جناب ۔
جس خطے میں آپ رہ رہے ہیں اس رو سے آپ کی ساری پوسٹیں بجا ہیں
جب کہنے کو الفاظ نہ ہوں تو ایسا ہی جواب متوقع ہوتا ہے
وہ تو میں کہہ ہی چکا ہوں کہ کیا کہوں جناب ۔۔۔۔۔۔جب کہنے کو الفاظ نہ ہوں تو ایسا ہی جواب متوقع ہوتا ہے
بالکل صحیح کہا آپ نےغدار حکمرانوں پر کامیڈی بنے تو آپ ہی لوگ جھوم جھوم کر دیکھتے ہیں۔
لیکن خود ساختہ دہشت گردی پر بننے والی کامیڈی کسی کو قبول نہیں۔
ہاہاہا۔ بالکل۔ اور احمدی نژاد اسکا اعتراف کب کا کرچکے ہیں۔ گو کہ دنیا انہیں دماغی مریض سمجھتی ہے (امریکہ کے خوف سے)۔اسامہ کی جعلی اورخود ساختہ ویڈیوز پر مبنی کامیڈی فلم ہے اس سے اشتعال پیدا ہونا تو بہت دور کی بات ہے اور شاید پاکستان میں اس پر پابندی اسی لیے لگائی گئی ہے کہ عوام اس کامیڈی کے ذریعے حقیقت تک نہ پہنچیں
اور غالبا اسی لیے کل یا پرسوں کی امریکی خبر تھی کہ اسامہ پاکستان میں ہے