اور کیا، مجھے ساتھ جو نہیں لیکر گئے۔یہ سب شمشاد بھائی کی وجہ سے ہوا ہے
اور شمشاد بھائی اسے میری شرارت قرار دے دیں گے۔۔۔یہ سب شمشاد بھائی کی وجہ سے ہوا ہے
یہ کسی کام کا نہیں۔۔
آپ کو یہ 170 بہت پسند ہےیہ کسی کام کا نہیں۔۔
کتنی مرتبہ آزمایا جا چکا ہے۔۔
خیر 170 پر نہاری لگاتے ہیں؟؟؟؟
اب کوئی فائدہ نہیں132 پر بھی 5 ہی آؤٹ ہیں۔
ابھی 170 پر نہاری مت لگائیں۔
مجھے پسند نہیں۔ ہماری ٹیم بس اتنے ہی بنانے کی صلاحیت رکھتی ہے۔۔آپ کو یہ 170 بہت پسند ہے
لگی شرط
متفقمجھے پسند نہیں۔ ہماری ٹیم بس اتنے ہی بنانے کی صلاحیت رکھتی ہے۔۔
بہرحال ابھی چانس ہے۔۔۔
میرے ہارنے پر آپ تو اپنے بال نہ نوچیں نامحسن وقار علی بھائی آپ پھر ہار گئے۔۔۔