محسن وقار علی
محفلین
پروفیشنل ازم کا اخلاقیات سے کیا تعلق بھلامحسن بھائی آخر اخلاق بھی کوئی چیز ہے۔ کیا جنوبی افریقہ والے اتنے ہی بداخلاق ہیں۔
ویسے اگر وہ ہمیں Boreworsکھلانے کی آفر کرتے تو کیا ہم اخلاق میں کھا لیتے
پروفیشنل ازم کا اخلاقیات سے کیا تعلق بھلامحسن بھائی آخر اخلاق بھی کوئی چیز ہے۔ کیا جنوبی افریقہ والے اتنے ہی بداخلاق ہیں۔
اسی کی بات کر رہے ہیں ناں آپ ۔
جی بالکلاسی کی بات کر رہے ہیں ناں آپ ۔
مجھ سے تو نہیں کھائی جائے گیاب اخلاق سے اتنا بھی فائدہ نہیں اٹھانا چاہیے۔
اس کے کھانے میں کوئی ہرج نہیں۔
یہ تو یہاں بھی بہت شوق سے کھائی جاتی ہے۔
گائے یا بھیڑ کی آنتیںیہ کیا ہے شمشاد بھائی؟