مبارکباد تیس ہزاری فہیم بھائی

فہیم

لائبریرین
کیا انداز ہیں میاں ہم کو گناہگار کہنے کا۔۔۔ ۔ :)
چلیں ایسے ہی سہی۔۔۔ اب گناہوں کی معافی کا کوئی سلسلہ ہے کہ نہیں۔۔۔ ۔ :)
ارے توبہ توبہ ہماری یہ مجال کہ ہم ایسی گستاخی کریں۔
ہم تو آپ کی پیاری سی مسکراہٹ کی تعریف میں ارشاد کررہے تے :)

اور آپ آئیں کبھی کراچی خوب جمے گی :)
 
محمد بلال اعظم

لائبریرین
ابھی کچھ عرصہ قبل شور تھا کہ
الیکشن فیئر کیے جائیں

کوئی کہتا ہے کہ سیاسیاست فیئر کی جائے

اب آپ نجانے کیا کیا فیئر کرانا چاہ رہے ہیں :)
ہم تو صرف شاعروں کے متعلق عوام کی سوچ فئیر کروانا چاہتے ہیں باقی الیکشنز سے ہمیں کوئی لینا دینا نہیں۔ وہ جتنے مرضی فئیر ہو جائیں، عوام کو فرق نہیں پڑے گا:)
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
ارے توبہ توبہ ہماری یہ مجال کہ ہم ایسی گستاخی کریں۔
ہم تو آپ کی پیاری سی مسکراہٹ کی تعریف میں ارشاد کررہے تے :)

اور آپ آئیں کبھی کراچی خوب جمے گی :)
جی آپ ہی کی یہ مجال تھی۔۔۔ وگرنہ لوگ تو گناہگار کے ساتھ اور بھی بہت سے القابات لگاتے ہیں۔۔۔ شکر ہے آپ نے اک پر ہی اکتفا کیا۔۔۔ :)
کراچی تو کبھی زندگی میں آنا نہیں ہوا۔۔۔۔ بہت شوق ہے کراچی آنے کا۔۔۔ کبھی آیا تو انشاءاللہ آپ احباب کو ضرور زحمت دوں گا۔ :)
 
فہیم

لائبریرین

فہیم

لائبریرین
جی آپ ہی کی یہ مجال تھی۔۔۔ وگرنہ لوگ تو گناہگار کے ساتھ اور بھی بہت سے القابات لگاتے ہیں۔۔۔ شکر ہے آپ نے اک پر ہی اکتفا کیا۔۔۔ :)
کراچی تو کبھی زندگی میں آنا نہیں ہوا۔۔۔ ۔ بہت شوق ہے کراچی آنے کا۔۔۔ کبھی آیا تو انشاءاللہ آپ احباب کو ضرور زحمت دوں گا۔ :)

مجال مؤنث ہے بھائی
اور مؤنث اور ہمارا ساتھ کہاں :)

اور موسٹ ویلکم اپنا شہر سمجھ کر جب چاہیں آجائیں :)
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
مجال مؤنث ہے بھائی
اور مؤنث اور ہمارا ساتھ کہاں :)

اور موسٹ ویلکم اپنا شہر سمجھ کر جب چاہیں آجائیں :)
گر مونث اور آپ کا ساتھ نہیں۔۔۔ تو۔۔۔۔۔۔
ہو اجازت تو اک بات کہوں
وہ خیر چھوڑو مگر کوئی بات نہیں
اس محبت پر شکرگزار ہوں۔ :)
 
Top