محمد بلال اعظم
لائبریرین
آج آپ کو شاعر اور شعر بہت یاد آ رہے ہیںآپ کی ہنسی دیکھ کر لگ رہا ہے کہ شعر کی بھی پیروڈی رہی ہوگی
آج آپ کو شاعر اور شعر بہت یاد آ رہے ہیںآپ کی ہنسی دیکھ کر لگ رہا ہے کہ شعر کی بھی پیروڈی رہی ہوگی
آج آپ کو شاعر اور شعر بہت یاد آ رہے ہیں
یاد تو ہمیں نجانے کیا کیا آتا ہے۔
بقول شاعر
یادوں پر بھلا ہے کس کا اختیار
کچھ اداس سی تو کچھ ہوتی ہیں خوشگوار
یاد تو ہمیں نجانے کیا کیا آتا ہے۔
بقول شاعر
یادوں پر بھلا ہے کس کا اختیار
کچھ اداس سی تو کچھ ہوتی ہیں خوشگوار
یاد تو ہمیں نجانے کیا کیا آتا ہے۔
بقول شاعر
یادوں پر بھلا ہے کس کا اختیار
کچھ اداس سی تو کچھ ہوتی ہیں خوشگوار
اور کیااپرانا ماڈل
یعنی اولڈ از گولڈ نہ
اور یہ لاٹھی تم رکھ لو کیریاں توڑنے کے کام آئے گی نہ
اگر زیادہ یاد آ رہی ہو تو اِس کی، اُس کی اور سب کی یاد کے ساتھ دو دو اشعار صبح دوپہر شام لیجیے۔ افاقہ ہو گا
جو بھی دکھ یاد نہ تھا یاد آیا
آج کیا جانیے کیا یاد آیا
پھر کوئی ہاتھ ہے دل پر جیسے
پھر تیرا عہد وفا یاد آیا
جس طرح دھند میں لپٹے ہوئے پھول
اک اک نقش تیرا یاد آیا
ایسی مجبوری کے عالم میں کوئی
یاد آیا بھی تو کیا یاد آیا
یاد آیا تھا بچھڑنا تیرا
پھر نہیں یاد کہ کیا یاد آیا
جب کوئی زخم بھرا داغ بنا
جب کوئی بھول گیا یاد آیا
`
یہ محبت بھی ہے کیا روگ فراز
جسے بھولے وہ سدا یاد آیا
اور کیاا
یہ تو چھوٹی سی چھری ہے بھیا میرے ماموں جان کے پاس اتنی لمبی ہے میرے سے پکڑی بھی نہیں جاتی ٹھیک سے
تو لیکن درخت بہت اونچا ہوتا ہے ناںتو تبھی تو میں چھوٹو کے لیے چھوٹی سی لے آیا کہ وہ پکڑی جائے
ہاں نہ جامن کی ٹہنی میں اس کا اوپری حصہ پھنسا کر ضرور سے ہلانا اس طرح ڈھیر ساری جامن زمین پر آجائیں گیتو لیکن درخت بہت اونچا ہوتا ہے ناں
چلیں اس سے میں اپنے کالج والے پیڑ سے جامن اتار لوں گی
اوکے بھیااہاں نہ جامن کی ٹہنی میں اس کا اوپری حصہ پھنسا کر ضرور سے ہلانا اس طرح ڈھیر ساری جامن زمین پر آجائیں گی
واللہاٹھ رہے تھے جو پیٹ میں شاعری کے مڑوڑ
ان سے اب جاکر بلال بھائی کو قرار آیا۔
آداب عرض ہے
میں کیوںگم صم رہنے لگی گم صم رہیں میرے دشمن ۔ثم آمین۔
شکریہ ادی
اور آپ کہاں گم صم ہیں آج کل۔
کچھ اتہ پتہ نہیں ہوتا آپ کا؟؟؟؟؟؟
واللہ
اتنی جلدی قرار کیسے مل گیا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
کیوں دل جلا رہے ہیں فہیم بھائی
میں کیوںگم صم رہنے لگی گم صم رہیں میرے دشمن ۔
جہاں ہونا چاہیے ۔
تو پھر کہاں ہیں آج کل آپ
دل چھوٹا نہ کریں۔۔۔ ابن سعید بھائی سے کہیں، 6,500 پوسٹیں جو آپ کی ہونے والی ہیں، اس کے ساتھ 3 کا اضافہ کردیں۔۔۔ 36,500ہوجائیں گی۔۔۔ عیش کیجئے گا۔۔۔مبارک ہو مبارک ہو۔ تم تیس ہزاری ہوگئے۔ ہم دس ہزاری ہونے کو نہیں آرہے۔
میرا تو من نہیں ہے۔ ویسے بھی آج کل کیفیت عجیب سی ہے۔یعنی ابھی مزید شعر کہنے کا من ہے آپ کا
من کی نہیں ، یہ فن کی بات ہے۔۔۔ فن آتا ہو تو من بھی بن جاتا ہے۔۔۔ فن نہ ہو، علم نہ ہو، ایک لائن لکھنے کے بعد دس دس بار سوچنا پڑے تو من بننے میں وقت تو لگتا ہے۔۔۔ کم از کم ہمارا تو یہی حال ہے۔۔میرا تو من نہیں ہے۔ ویسے بھی آج کل کیفیت عجیب سی ہے۔