اس بار 29ویں ہوگی، انشاء اللہ۔ شادی کے لئے میری کوشش تو یہی ہےماوراء نے کہا:پینتیسویں؟
قیصرانی، اپریل میں آپ کی کون سی سالگرہ ہے؟ اور ہاں شادی بھی اسی دن کرنا۔
نہ جی نہ، یہ کیا بات ہوئی؟ماوراء نے کہا:اور اگر کوئی اس کوشش کو ناکام کرنے کی کوشش کرے تو ہنگامہ کھڑا کر دینا۔ کہ شادی کرنی ہے تو 13 اپریل۔۔ ورنہ میں شادی نہیں کروں گا۔
خیر مبارک قیصرانی بھائیقیصرانی نے کہا:پینتیسویں سالگرہ بہت بہت مبارک ہو
ًمونجھا نہ تھی، میں ول آساں (اداس نہ ہوں، میں پھر آؤں گا )تیلے شاہ نے کہا:میں اور 35
تواکوں کیں لایا چایا ہے
قیصرانی نے کہا:ًمونجھا نہ تھی، میں ول آساں (اداس نہ ہوں، میں پھر آؤں گا )تیلے شاہ نے کہا:میں اور 35
تواکوں کیں لایا چایا ہے
تیلے شاہ نے کہا:تمام بہن بھائیوں کا بہت بہت شکریہ
مگر آپس کی بات ہے اس بار بالکل بھی مزہ نہیں آیا
سالا کیک بھی اپنے پیسوں کا لینا پڑا اوپر سے بیگم صاحبہ نے میری ہی جیب سے نوٹ نکال کر گفٹ لے کر دیا