تیکسلا - پاکستان

تفسیر

محفلین
Tex19.JPG
 

زیک

مسافر
کیا یاد کرا دیا تفسیر! ان کھنڈرات سے تو بہت سی سہانی یادیں وابستہ ہیں۔
 

تیشہ

محفلین
کیوں :confused: کوئی اور جگہ نہیں ملی تھی کیا آپکو :confused::eek: ۔؟ اور کھنڈرات میں تو بھوتوں کے علاوہ کوئی نہیں ہوتا :grin:
کرتے کیا تھے آپ کھنڈرات میں :confused: گانے گاتے تھے ان کھنڈرات کی چار دیواری میں :confused: :rolleyes:
 

زیک

مسافر
پاکستان میں PDA کے لئے کھنڈرات سے بہتر جگہ کیا ہو گی!!!

نوٹ: PDA کا علم نہ ہو تو کسی بڑے سے ذپ میں پوچھ لیں :p
 

تیشہ

محفلین
:confused: زکریا کدھر ہیں آپ ۔؟ میں بوریت محسوس کر رہی ہوں کچھ یہاں آکر اپنے رومانس کا کوئی قصہ ہی سنا جاتے
zzzbbbbnnnn.gif


( انکل نے اگر یہ پوسٹ دیکھی تو انہوں نے سوچنا ہے کون ہے یہ بدلحاظ ، بدتمیز ، منہ پھٹ
zzzbbbbnnnn.gif
جو سر عام میرے بیٹے سے قصے سن رہی ہے )
 

رضوان

محفلین
تفسیر بہت عمدہ،
بوچھی مجھے موقع ملا تو میں بھی کچھ تصاویر پوسٹ کروں‌گا جو پچھلے دسمبر کی ہیں تقابل میں آسانی رہے گی اور شاید کوئی تصویر زکریا کو کلک کرجائے اور لیجائے سُہانے ماضی میں جہاں میاں بیوی نہیں صرف محب محبوب ہوں زمانے سے چھپ کر عہد و پیمان ہورہے ہوں۔
زکریا خانس پور ڈیم کو جاتی ہوئی سڑک کے آس پاس بالکل ایسے ہی مقامات ہیں جہاں کا لینڈسکیپ فردوس بریں کا نقشہ پیش کرتا ہے۔ ہم دونوں میاں بیوی نے بھی ان مقامات کو دیکھ کر یہی عہد کیا ہے کہ موقع ملا اور امن رہا تو ریٹائر ہوکر یہی کوئی کٹیا بنائی جائے! (پر مشکل اے کہ ہزارے وال بہوں ڈھاڈھے نے او بھائیا!
 

رضوان

محفلین
تفسیر بھائی
آپ کی تصاویر کے تسلسل میں کچھ مزید عکس حاضر ہیں ٹیکسلا کے گردو نواح اور خانسپور ڈیم کے ۔
یہ تصاویر پچھلے سال دسمبر کی ہیں ۔۔۔۔۔
" سر کپ " کی سائٹ آپ نے دیکھی تھی اور " مہرا مورادو " ان کے علاوہ بھی گندھارا تہزیب کے آثار ٹیکسلا سے خانسپور جانے والی سڑک کے اطراف بکھرے ہوئے ہیں۔ کہیں تو یہ آثار فارم ہاؤسس اور کھیتوں میں گم ہوتے چلے جارہے ہیں اور مقامی کاشت کاروں کی کوشش ہوتی ہے کہ سیاح اس طرف آئیں ہی نہیں تاکہ ہم یہ قیمتی پتھر اپنے گھروں میں استعمال کرلیں اور زمین زیرِ کاشت لائیں پھر کچھ عسکری نوعیت کے سرکاری اداروں کا بھی حسبِ معمول قبضہ ہے جو چاہتے ہی نہیں کہ تاریخی ورثہ محفوظ رہے۔

" سر سُکھ "​

taxila39.jpg
 

رضوان

محفلین
یہ کوئی فصیلِ شہر یا قلعہ کی دیوار رہی ہوگی۔ اب اس کے دونوں اطراف مالٹوں کے باغات ہیں کچا راستہ بلکل ساتھ سے گزر رہا ہے جس پر ٹریکٹر ٹرالیاں بھی آتی جاتی ہیں ۔

taxila6.jpg
 
Top