تیکسلا - پاکستان
رضوان محفلین ستمبر 8، 2007 #42 لیجیے اسی دو ہزار سال پرانی فصیل کی نیؤ پر کھڑے ہوکر میرے اہلِ خانہ برڈ واچنگ کر رہے ہیں۔
رضوان محفلین ستمبر 8، 2007 #43 خانسپور ڈیم ٹیکسلا سے ہری پور جانے والے راستے کے دائیں جانب آتا ہے۔ دسمبر میں ابھی بارش تو ہوئی نہیں تھی اس لیے پانی کم تھا اور وہ دیہات جو ڈیم بننے پر غرقِ آب ہو گئے تھے وہ جزیروں کی شکل میں نظر آرہے ہیں۔
خانسپور ڈیم ٹیکسلا سے ہری پور جانے والے راستے کے دائیں جانب آتا ہے۔ دسمبر میں ابھی بارش تو ہوئی نہیں تھی اس لیے پانی کم تھا اور وہ دیہات جو ڈیم بننے پر غرقِ آب ہو گئے تھے وہ جزیروں کی شکل میں نظر آرہے ہیں۔
زیک مسافر ستمبر 8، 2007 #45 رضوان اچھی تصویریں ہیں۔ یہ خانپور ڈیم ہے؟ یہاں کئی دفعہ تیراکی اور بوٹنگ بھی کی۔
رضوان محفلین ستمبر 8، 2007 #46 جی ہاں زکریا ہمیں بھی خوشگوار حیرت ہوئی پانی کم تھا پھربھی کافی لوگ تھے بوٹنگ کرنے والے ۔
زینب محفلین ستمبر 8، 2007 #47 ویسے تو کابھی ٹیکسلا جانے کا موقعہ نہیں ملا چلیں یہاں دیکھ لیا۔۔۔۔۔۔بہت اچھی تصاویر ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔