فرحت کیانی
لائبریرین
ا
انا للہ و انا الیہ راجعون
انا للہ و اناالیہ راجعون!
بہت ہی افسوسناک خبر ہے۔ اللہ مرحومہ کے درجات بلند فرمائے۔ آمین!
کیا ان کی کتابیں لائبریری کے لیے حاصل کی جا سکتی ہیں؟ ان کی قانونی حیثیت کیا ہے؟
ہم نے اس سائٹ کا مکمل بیک اپ لے لیا ہے۔ لیکن مشتبہہ ہیں کہ اس سائٹ پر ان کا مکمل کام موجود بھی ہے یا نہیں کیوں کہ اکثر کتابوں میں دس بیس کلام سے زیادہ موجود نہیں۔ثمینہ راجہ نے اپنی زندگی ہی میں اس ویب سائیٹ پر اپنی ساری شاعری محفوظ کرنے کی کوشش کی ہے۔ ملاحظہ فرما لیں ۔۔۔ اردو لائبریری کے لئے آپ اس اثاثے کو محفوظ کر لیں تو اچھی بات ہے۔
http://saminaraja.co.nr/
ہمارے پاس تو یہ سائٹ کھلتی ہی نہیں۔ہم نے اس سائٹ کا مکمل بیک اپ لے لیا ہے۔ لیکن مشتبہہ ہیں کہ اس سائٹ پر ان کا مکمل کام موجود بھی ہے یا نہیں کیوں کہ اکثر کتابوں میں دس بیس کلام سے زیادہ موجود نہیں۔
اجی قبلہ آپ کیوں پریشان ہوتے ہیں، ہم سے اس سائٹ کے مرر کا ربط لے لیں!ہمارے پاس تو یہ سائٹ کھلتی ہی نہیں۔
بیک اپ کیسے لیتے ہیں اور یہ کیا بلا ہے؟ہم نے اس سائٹ کا مکمل بیک اپ لے لیا ہے۔ لیکن مشتبہہ ہیں کہ اس سائٹ پر ان کا مکمل کام موجود بھی ہے یا نہیں کیوں کہ اکثر کتابوں میں دس بیس کلام سے زیادہ موجود نہیں۔
مرر ربط کیا چیز ہے اور یہ کیسے ملتا ہے؟اجی قبلہ آپ کیوں پریشان ہوتے ہیں، ہم سے اس سائٹ کے مرر کا ربط لے لیں!
یہ دھاگہ ان سوالات کا متحمل نہیں ہو سکے گا۔ ویسے ویب سائٹ کا بیک اپ لینے کے سیکڑوں اطلاقیے موجود ہیں۔ ہم لینکس یوزر ہیں اس لیے wget استعمال کرتے ہیں۔بیک اپ کیسے لیتے ہیں اور یہ کیا بلا ہے؟
مرر ربط کیا چیز ہے اور یہ کیسے ملتا ہے؟
یہ دھاگہ ان سوالات کا متحمل نہیں ہو سکے گا۔ ویسے ویب سائٹ کا بیک اپ لینے کے سیکڑوں اطلاقیے موجود ہیں۔ ہم لینکس یوزر ہیں اس لیے wget استعمال کرتے ہیں۔
mirror آئینے کو کہتے ہیں۔ کسی سائٹ کی ہو بہو نقل مرر کہلاتی ہے۔
جوابات تو ہم نے دے بھی دیے، اب اور کیا تشنہ رہتا ہے؟چلیں ٹھیک ہے،
آپ ان سوالوں کے جوابات مجھے مکالمہ میں بتا دیں یا پھر میں ایک دھاگہ کھولوں؟
جوابات تو ہم نے دے بھی دیے، اب اور کیا تشنہ رہتا ہے؟
ایسے سوالات کے جواب گوگل سے دریافت کیے جاتے ہیں!مطلب کے ونڈوز 7 یوزرز کس طرح بیک اپ لے سکتے ہیں کسی سائٹ کا۔
ایسے سوالات کے جواب گوگل سے دریافت کیے جاتے ہیں!