تاسف ثمینہ راجا کا انتقال

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
انا للہ و اناالیہ راجعون

مرحومہ کا کلام فیس بک پر اکثر نظر آتا رہتا تھا۔

اللہ تعالی مرحومہ کو جنت الفردوس عطا کرے۔
 
کاشفی

محفلین
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیہِ رَاجِعُونَ
اللہ رب العزت مرحومہ کی مغفرت فرمائے۔۔آمین
 
محمد بلال اعظم

لائبریرین

علی عامر

محفلین
انا للہ و اناالیہ راجعون!

بہت ہی افسوسناک خبر ہے۔ اللہ مرحومہ کے درجات بلند فرمائے۔ آمین!

کیا ان کی کتابیں لائبریری کے لیے حاصل کی جا سکتی ہیں؟ ان کی قانونی حیثیت کیا ہے؟

ثمینہ راجہ نے اپنی زندگی ہی میں اس ویب سائیٹ پر اپنی ساری شاعری محفوظ کرنے کی کوشش کی ہے۔ ملاحظہ فرما لیں ۔۔۔ اردو لائبریری کے لئے آپ اس اثاثے کو محفوظ کر لیں تو اچھی بات ہے۔
http://saminaraja.co.nr/
 
ہم نے اس سائٹ کا مکمل بیک اپ لے لیا ہے۔ لیکن مشتبہہ ہیں کہ اس سائٹ پر ان کا مکمل کام موجود بھی ہے یا نہیں کیوں کہ اکثر کتابوں میں دس بیس کلام سے زیادہ موجود نہیں۔ :)
 
محمد بلال اعظم

لائبریرین
ہم نے اس سائٹ کا مکمل بیک اپ لے لیا ہے۔ لیکن مشتبہہ ہیں کہ اس سائٹ پر ان کا مکمل کام موجود بھی ہے یا نہیں کیوں کہ اکثر کتابوں میں دس بیس کلام سے زیادہ موجود نہیں۔ :)
بیک اپ کیسے لیتے ہیں اور یہ کیا بلا ہے؟:confused:

اجی قبلہ آپ کیوں پریشان ہوتے ہیں، ہم سے اس سائٹ کے مرر کا ربط لے لیں! :) :) :)
مرر ربط کیا چیز ہے اور یہ کیسے ملتا ہے؟:confused:
 
بیک اپ کیسے لیتے ہیں اور یہ کیا بلا ہے؟:confused:
مرر ربط کیا چیز ہے اور یہ کیسے ملتا ہے؟:confused:
یہ دھاگہ ان سوالات کا متحمل نہیں ہو سکے گا۔ ویسے ویب سائٹ کا بیک اپ لینے کے سیکڑوں اطلاقیے موجود ہیں۔ ہم لینکس یوزر ہیں اس لیے wget استعمال کرتے ہیں۔ :)
mirror آئینے کو کہتے ہیں۔ کسی سائٹ کی ہو بہو نقل مرر کہلاتی ہے۔ :)
 
چلیں ٹھیک ہے،
آپ ان سوالوں کے جوابات مجھے مکالمہ میں بتا دیں یا پھر میں ایک دھاگہ کھولوں؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top